- کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر قتل گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قاتل کوئٹہ سے گرفتار
- کچے کے ڈاکوؤں کی کراچی میں وارداتیں،تاجر بازیاب
- دنیا کی تیز ترین ریڑھی کا عالمی ریکارڈ قائم
- تمام ممالک ایندھن کمپنیوں کے اشتہارات پر پابندی عائد کریں، سربراہ اقوامِ متحدہ
- پاکستان نے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں گولڈمیڈل حاصل کرلیا
- زراعت کی جدید تربیت کیلیے ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ
- رواں سال کا پانچواں پولیو کیس کوئٹہ سے رپورٹ
- ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئین شپ، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا
- دنیا کی سب سے بڑی سولر مینوفیچکرنگ کمپنی کو پاکستان میں پلانٹ لگانے کی پیشکش
- کراچی : ویلڈنگ کے دوران آئل ٹینکر پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق، دو افراد شدید زخمی
- کوہلی، روہت کو اپنا بھائی سمجھو! شاہین کو ہندوستانی شائقین نے گھیر لیا
- پی ٹی آئی رہنما علی زمان پر حملہ، خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف ایف آئی آر درج
- امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ
- شیرخوار بچوں کی امریکا اسمگلنگ، ایک بچی کے عوض 3 ہزار ڈالر وصولی کا انکشاف
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی
- ’’امریکا سے ہارنا اَپ سیٹ نہیں! 2 برس میں چھوٹی ٹیموں سے بھی ہار چکے ہیں‘‘
- لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی
- کچرا چننے والے لڑکے کے قتل کا مقدمہ درج، سیکیورٹی کمپنی کے 3 افسران گرفتار
- وزیرداخلہ کی سیکرٹری جنرل یواین سے ملاقات، پاکستانی پولیس کی امن مشنز میں بحالی پر گفتگو
- حکومت کیخلاف پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں مفاہمت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل
خاتون مسافر کو جنسی ہراساں کرنے پر ملائشین ایئرلائن کےعملے کا رکن گرفتار
پیرس: فرانس نے خاتون مسافر کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کی شکایت پر ملائشین ایئرلائن کے عملے کے رکن کو گرفتار کرلیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس نے کوالالمپور سے پیرس آنے والی ملائشین پرواز ایم ایچ 20 کی مسافر خاتون نے شکایت کی کہ اسے جہاز کے عملے نے جنسی طورپرہراساں کیا جس کے بعد پیرس پولیس نے عملے کے ایک رکن کو حراست میں لیتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
آسٹریلین خاتون مسافر نے ایئرپورٹ پر پولیس کو شکایت کی کہ جہاز کی پرواز کے وقت انہیں سیٹ پر بھیٹنے میں تکلیف محسوس ہوئی جس کی شکایت عملے کو کی اس دوران عملے کےرکن نے مجھے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی
دوسری جانب ملائشین ایئرلائن نے عملے کے رکن کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے ایئرلائن مسافروں کے تحفظ، آرام اور غیر معمولی سہولیات کی فراہمی کے لئے ہر ممکن کوشش کرتی ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات میں فرانسیسی حکام سے مکمل تعاون کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔