- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
ضمنی انتخابات؛ ڈیرہ اسماعیل خان کی نشست پی کے68 تحریک انصاف نے جیت لی
ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 68 پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کےامیدواراحتشام جاوید اکبر 37 ہزار 686 ووٹ لے کرکامیاب قرارپائے جب کہ ان کے مدمقابل آزاد امیدوارمرید کاظم شاہ 32 ہزار 379 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پررہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 68 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہا۔ حلقے میں رجسٹرڈ وٹرز کی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 900 سے زائد ہے، ضمنی انتخاب کے لئے حلقے میں 108 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے جن میں سے 29 کو حساس جبکہ 31 کو حساس ترین قرار دیا گیا۔
پولنگ کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جب کہ ضلع بھر میں عام تعطیل کا بھی اعلان کیا گیا تھا۔ ضمنی انتخاب میں 16 امیدوار مدمقابل تھے تاہم اصل مقابلہ پاکستان تحریک انصاف کے احتشام جاوید اکبر اور آزاد امیدوار سابق صوبائی وزیر مال مرید کاظم شاہ کے درمیان ہوا۔
واضح رہے کہ صوبائی اسمبلی کی یہ نشست سابق رکن جا وید اکبر خان کی جعلی ڈگری کیس میں نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔