- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
- دکی میں کوئلے کی کان پر دہشت گردوں کے حملے میں چار افراد زخمی
عمران خان انتخابی دھاندلی سے متعلق آج تک کوئی ثبوت عدالت میں پیش نہیں کرسکے، پرویزرشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہےکہ عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق آج تک عدالتوں میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ این اے 122 پر الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ آنے سے پہلے عمران خان اپنا فیصلہ نہ سنائیں وہ عدالت پر اثر انداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں جب کہ انہوں نے انتخابی دھاندلی پر آج تک عدالتوں میں کوئی ثبوت بھی پیش نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ریکارڈ تک صرف عدالتوں کے سوا کسی کو رسائی نہیں لیکن قوم کو ثبوتوں کے نام پر ایک بار پھر بے وقوف بنایا جارہا ہے جس سے لگتا ہے کہ عمران خان نے اپنے خواب میں الیکشن کمیشن کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔