- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
کراچی پولیس کا انوکھا کارنامہ؛ قتل کے ملزمان کو رکشے اور ٹیکسی میں لاکر عدالت پیش کردیا
کراچی: شہر قائد کی پولیس بھی اب شائد انوکھے کارنامے انجام دینے کے حوالے سے پنجاب پولیس کے نقش قدم پر چل پڑی ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ قتل اور بھتے کے ملزمان کو رکشے اور ٹیکسی میں لاکر عدالت میں پیش کیا جانے لگا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سنگین نوعیت کے مقدمات کی سماعت ہوتی ہے اور ملزمان کو بکتر بند گاڑیوں یا پولیس وین میں لایا جاتا ہے تاہم قتل اور بھتہ خوری کے مقدمات میں ملوث ملزمان طیب اور تصدق کو پیر آباد تھانے کی پولیس نے رکشے میں لا کر عدالت کے روبرو پیش کیا اور ان کے ساتھ صرف ایک پولیس اہلکار موجود تھا۔
ملزمان کے ساتھ آنے والے پولیس اہلکار کا کہنا تھا کہ تھانے میں کوئی گاڑی موجود نہیں تھی اور آج ملزمان کی پیشی تھی جس کے لئے انہیں لازمی طور پر عدالت لانا تھا اس لئے انہیں مجبوراً رکشے میں لانا پڑا۔ بعد ازاں ایک اور ملزم کو ایک پولیس اہلکار کے ہمراہ ٹیکسی میں لاکر عدالت میں پیش کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔