- شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے قائم مقام صدر نامزد
- میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے، سپریم کورٹ
- لاہور پولیس مقابلے میں ہلاک چار داعش کارندوں کی شناخت
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بابر، رضوان نے اپنے ہتھیاروں کو تبدیل کرلیا
- خوشاب میں مزدہ ٹرک کو حادثہ، 14 افراد جاں بحق
- غیر ملکی سفیر کو خفیہ دستاویزات فراہمی پر پولیس افسر کو قید کی سزا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ اسٹار اسپورٹس ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم کی ٹرولنگ شروع کردی
- وزیراعظم کی زیرسربراہی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل، جہانگیر ترین بھی شامل
- کرغز سفارت خانے کے ناظم الامور ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب
- بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان
- دکان داروں سے بھتہ خوری کرنے والے جعلی کسٹم انسپکٹرز گرفتار
- پشاور؛ سرکاری دوائیں بیچنے والے لیڈی ریڈنگ اسپتال ملازمین سمیت 6 افراد گرفتار
- پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدی ترسیلات میں 31 کروڑ ڈالرز کا تاریخی اضافہ
- بھارت مسلسل چھٹے سال عالمی انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں سرفہرست
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے لیے 72 ارب ڈالر کا دس سالہ منصوبہ تیار
- سپریم کورٹ؛ جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
- ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لی
- سی ٹی ڈی کا شہریوں کو بغیر ثبوت گرفتار کرنا اختیارات کا غلط استعمال ہے، عدالت
- پی آئی اے؛ ٹورنٹو جانیوالی پرواز سے آئل لیک ہوگیا، کراچی میں ٹیکنیکل لینڈنگ
عمران خان اور ریحام کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بچ گیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان اور جہانگیر ترین کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور روانہ ہوئے جہاں تیز آندھی کے باعث ان کا ہیلی کاپٹرحادثے سے بچ گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان اور پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور روانہ ہوئے کہ اس دوران اچانک تیز آندھی کے باعث ان کے ہیلی کاپٹر کا توازن بگڑ گیا اور لینڈنگ میں شدید مشکلات پیش آئیں تاہم پائلٹ ہیلی کاپٹر کو بحفاظت اتارنے میں کامیاب ہوگیا۔
دوسری جانب تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنے ٹوئٹربیان میں ہیلی کاپٹر واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ’’ اللہ کا شکر ہے کہ ہمارا ہیلی کاپٹر بحفاظت اتر گیااور اللہ میری حفاظت کرے گا تاکہ میں نیا پاکستان بنا سکوں۔
So grateful to Allah for a safe landing of our helicopter. InshaAllah, Allah will protect me so I can build Naya Pakistan.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 29, 2015
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔