- بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
- موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں
- سنیما اور ہمارا لڑکپن
- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
رنبیراور کنگنا سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں جلوہ گرہوں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور کوئین کنگنا رناوت سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔
گزشتہ دنوں بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار راج کمار ہیرانی نے بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا تھا جب کہ فلم کے مرکزی کردار کے لیے انہوں نے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا انتخاب کرلیا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوت کی رنبیر کپور کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش جلد ہی پوری ہونے والی ہے کیوں کہ کنگنا رناوت سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ منایتا دت کا کردار اداکرتے نظر آئیں گی جب کہ فلم میں سنجے دت کا کردار رنبیر کپور نبھائیں گے۔
واضح رہے کہ سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کی اہلیہ کے کردار کے لیے دپیکاپڈوکون کا نام بھی سامنے آیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔