- گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیے
- ایشیائی باشندے نے محبوبہ کو قتل کرکے دکان کو آگ لگادی؛3 پاکستانی زخمی
- سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم
- بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط
- پختونخوا کی گورننس زیادہ بہتر نہیں، نفرتوں کا خاتمہ کروں گا، گورنر کے پی کے
- بھارت؛ افغان خاتون سفارتکار25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی کٹ زیادہ اچھی ہے؟ نئی بحث چھڑگئی
- عالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے، وزیر خزانہ
- نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
- کتب بینی کی معدومیت
- وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
- جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے؛ 12 فلسطینی شہید
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
- چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارتی ٹیم آمد سے متعلق بی سی سی آئی صدر کا بیان آگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں 72 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ، ڈالر اور سونا مہنگا
- نامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینل
- کیوبا میں کینیڈین شہری کی موت، اہلخانہ کو کسی اور کی لاش موصول
- ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- حماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لی
کراچی میں ایس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ کا ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی: اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ نے محمود آباد سے ایس ایچ او پریڈی اعجاز خواجہ میں میں ملوث ملزم وسیم عرف چھوٹا کو گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے محمود آباد میں اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی جانب سے کارروائی کی گئی،کارروائی میں ایس ایچ او پریڈی کےقتل کے الزام میں وسیم چھوٹا نامی ملزم گرفتار کر کے اس کے وبضے سے نائن ایم ایم پستول برآمد کرلیا ہے.
ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان کا کہنا ہے کہ ملزم وسیم عرف چھوٹا کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور یہ ایس ایچ او پریڈی پولیس اسٹیشن کے علاوہ دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث ہے، انہوں نے کہا کہ ملزم کے قبضے سے ملنے والے پستول کو فرانزک ٹیسٹ کے لئے بھجوایا جائے گا۔
واضح رہے کہ ایس ایچ او پریڈی اعجازعلی خواجہ کورواں سال 16اپریل کو ڈیفنس میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔