- آسٹریلین والی بال ٹیم پہلی بار پاکستان پہنچ گٸی
- دوسری جنگ عظیم میں ڈوبنے والی امریکی آبدوز کا ملبہ 80 سال بعد مل گیا
- سیف سٹی کراچی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری
- کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
- بشام حملہ ٹی ٹی پی نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، وزیرداخلہ
- بھارت میں بچوں کے اسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی؛7 نومولود ہلاک
- کراچی؛ سیف سٹی منصوبے کیلیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری
- خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض
- غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا
- وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق
- بھارت کے گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی؛ بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
- پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید
- شدید گرمی کے باعث وفاق اور کے پی کے اسکولوں میں اوقات کار تبدیل
- امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا
- افغانستان سے آئے غیر ملکی اسلحے کے بلوچستان میں استعمال کے ثبوت سامنے آگئے
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج، ٹریفک معطل
- کراچی میں مسلح ملزمان شہری کو گاڑی سمیت اغوا کر کے فرار
- کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار
- پی پی ایل اور ایف ڈبلیو او کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش کا معاہدہ
- لنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا
دہشتگردوں کو مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے،رحمن ملک
اسلام آباد: مشیر داخلہ رحمن ملک نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں کو ان کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دے گی‘ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔
وہ منگل کو وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اجلاس میں سوات‘ بنوں اور لاہور کے حالیہ واقعات کے تناظر میں وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی اقدامات کا خصوصی جائزہ لیا گیا ۔ آئی جی پولیس نے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔
مشیر داخلہ نے اسلام آباد میں سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت کی۔آئی این پی کے مطابق رحمٰن ملک کی ہدایت پر اسلام آبادمیںسیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ،شہر کے داخلی خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی جا رہی ہے جبکہ سرچ آپریشن کے دوران متعددمشکوک افراد گرفتار کو بھی گرفتار کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔