- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
- بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان
- چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
- بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
خالد شمیم کی ویڈیو منظرعام پرلانا ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، فاروق ستار
کراچی: ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ جیل میں ہائی پروفائل قتل کے مبینہ ملزم خالد شمیم کی ویڈیو منظر عام پر آنا ہمارے خلاف سازش ہے جب کہ حکومت اور اداروں کو اس معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی۔
کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ جیل میں ہائی پروفائل قتل کے مبینہ ملزم خالد شمیم کی ویڈیو منظر عام پر آنے سے کئی سوالات اٹھ گئے ہیں جس کے بعد اس معاملے پر حکومت اور اداروں کو اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور چوہدری نثار اگر اس ڈرامے کے پیچھے ہیں تو وہ سامنے آئیں ورنہ اس کی وضاحت دیں۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے سپریم کورٹ سے ملزم خالد شمیم کے ویڈیو پیغام کا از خود نوٹس لینے کی درخواست کی جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی اپیل کی کہ وہ اختیارات سے تجاوز کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی کریں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔