- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، عمران خان
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
تیرا کیا بنے گا کالیا، وفاقی وزیر خواجہ آصف کی تحریک انصاف پر فلمی انداز میں تنقید
لاہور: وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے تحریك انصاف كے سربراہ عمران خان كا نام لیے بغیر ان پر فلمی انداز میں تنقید كر ڈالی۔
سماجی رابطے كی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر خواجہ آصف نے كہا كہ تیرا كیا بنے گا كالیا، تیری تو دونوں اے ٹی ایمز آف شور نكلیں۔ پانامہ لیكس كے معاملے پر اپنی سخت ترین حریف تحریك انصاف كو تنقید كا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے پنجابی میں کہا کہ ’’ہور رولا پاؤ‘‘۔
Tera Kaya bane ga Kalia, Teri to dono ATMs offshore nikleen..
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) April 30, 2016
Hor raula pao….
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) April 30, 2016
واضح رہےکہ خواجہ آصف کی جانب سے یہ تنقید جہانگیر ترین کے اس بیان پر سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی آف شور کمپنیاں ہیں جو ان کے بچوں کے نام پر ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔