- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
- بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان
- چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
- بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعہ سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
وزیراعلیٰ سندھ کی امجد صابری کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ امجد صابری کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم کے ورثا سے تعزیت کی جب کہ وزیراعلیٰ نے امجد صابری کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑروپے امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امجد صابری کے بچوں کے تعلیمی اخراجات سندھ حکومت برداشت کرے گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ امجد صابری کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے امجد صابری کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور ان کے بھائی سے بھی ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے امجد صابری کے ورثا کے لیے ایک کروڑ روپے امداد سمیت ان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی برداشت کرنے کا اعلان کیا۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ امجد صابری کی موت بہت بڑا سانحہ ہے، انہوں نے ملک کا نام روشن کیا، ان کے قاتلوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔
امجد صابری کے بھائی ثروت صابری نے وزیراعلیٰ کی آمد کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ قاتلوں کولٹکا بھی دیا جائے توہمارا نقصان پورا نہیں ہوسکتا، ہمارے نقصان کی تلافی نہیں ہوسکتی تاہم قانون ہوتوسب کے لیے ہو اور ہرکسی کو انصاف ملنا چاہئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔