- کیا سچی بات کرنے پر آپ وزیراعظم کو بھی بلائیں گے؟، فیصل واوڈا
- بھارت اور بنگلہ دیش میں موسلادھار بارشوں سے 38 افراد ہلاک
- نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا
- عید الاضحیٰ پر کراچی میں مویشیوں کا سب سے بڑا شہر آباد، خریدار غائب
- پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
- شدید گرمی میں پالتوجانوروں اور پرندوں پر خصوصی توجہ ضروری
- خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور
- حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان نے نیب ترامیم پر اعتراضات اٹھادیے
- جیسے انگریزوں سے آزادی لی ویسے ہی اپنا حق لیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
- پاکستانی والی بال ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف فاتحانہ آغاز
- فلسطینی شہداء کے 1000 لواحقین بطور شاہی مہمان حج کریں گے
- شدید گرمی، اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو روم کولر کی سہولت مل گئی
- کراچی: مویشیوں کی فیس کے نام پر ڈیڑھ سے دو ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف
- خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
- کراچی میں آج سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
- پاک بحریہ نے بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
- بھارت جنوبی ایشیا میں میزائل ڈیولپمنٹ قاتل ہے، جنرل(ر) زبیرمحمود حیات
- امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی؛ 23 افراد ہلاک
- فوج کے قدموں میں بیٹھنے والا عمران خان آج فوجیوں اور انکے خاندانوں کو بدنام کررہا ہے، وزیراعظم
- ٹیٹو بنوانا خون کے کینسر کے خطرات بڑھا دیتا ہے، تحقیق
خواجہ آصف بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی غلط پیشگوئیوں پر برہم
اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے محكمہ موسمیات كی كاركردگی پر برہمی كا اظہار كرتے ہوئے كہا ہے كہ محكمہ كی پیش گوئیاں درست نہیں ہوتیں لہٰذا ادارہ اپنی كاركردگی بہتر بنائے۔
اسلام آباد میں فیڈرل فلڈ كمیشن كا 51 واں سالانہ اجلاس وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی صدارت میں ہوا جس میں چاروں صوبوں كے نمائندے بھی شریك ہوئے اور اجلاس میں ملك میں آنے والے ممكنہ سیلاب سے نمٹنے كے لیے صوبوں كی جانب سے كیے گئے اقدامات كا جائزہ لیا گیا جب کہ اجلاس میں شریک تمام شراكت داروں كی جانب سے سیلاب كے نقصانات كو كم كرنے كے لیے پیشگی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
یہ خبر بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کردی
وفاقی وزیر خواجہ آصف نے ریسكیو اداروں كو چوكس رہنے اور دریاؤں كے قریب ركاوٹوں كو ہٹانے كی ہدایت کی جب کہ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ محكمہ موسمیات كی اكثر پیشگی اطلاعات غلط ثابت ہوتی ہیں، محكمہ اپنی كاركردگی بہتر بنانے پر توجہ دے تاكہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے كے لیے بروقت اقدامات كیے جا سكیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی ایک اورپیشگوئی غلط ثابت ہوگئی
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔