- حکومت مستعفی ہو، فوج انتخابات سے دور رہے، مولانا فضل الرحمان
- اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ
- ملک میں کسانوں کیلئے بڑی خبر، یوریا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پہلے پی آئی اے کی نجکاری ہوگی، ٹی وی پر براہ راست دکھائیں گے، وفاقی وزیرسرمایہ کاری
- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
- جاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سانپ نکل آیا
- آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے
- ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
- تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز
- 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور
- امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟
سانحہ کوئٹہ پرشہرکی فضا سوگوار؛ کاروباراورتعلیمی ادارے بند
کوئٹہ: گزشتہ روزسول اسپتال کے شعبہ حادثات میں بدترین دہشت گردی کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی ہے جب کہ واقعے پر شہر کی فضا دوسرے روز بھی سوگوار ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے سول اسپتال کے شعبہ حادثات کے مرکزی دروازے پر ہونے والے خودکش حملے میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی ہے۔ دہشتگردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے 112 افراد کو کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف اسپتالوں میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جس کی وجہ سے سانحے میں مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: سانحہ کوئٹہ پرملک بھر میں یوم سوگ، وکلا کا احتجاج
شہرکی فضا دوسرے روز بھی برقرار ہے، صوبائی حکومت کے 3 روزہ سوگ کے اعلان پر تمام سرکاری، نیم سرکاری اوراہم نجی عمارتوں میں قومی پرچم سرنگوں ہیں۔ شہرکی تمام سرکاری و نجی جامعات، کالجز اور دیگر تعلیمی ادارے بند ہیں جب کہ شہر کے تمام چھوٹے بڑے بازار، مارکیٹیں، کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔