- فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
- وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
- بھارت: شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
- آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
- پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
- کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
- لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار
- اسلام آباد میں غیرملکی خاتون سیاح کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
- کراچی پولیس کا اغوا برائے تاوان کا ایک اور کیس سامنے آگیا
- اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
- انتخابی نتائج کیخلاف جماعت اسلامی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- ضلع خیبر: سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
- وکیل کے قتل میں مطلوب خطرناک اشتہاری آذربائیجان سے گرفتار
- معیشت میں بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے جارہے ہیں، وزیراعظم
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
- کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، منگل کو پارہ 40 تک جانے کا امکان
- سعودی عرب میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر بھارتی شہری گرفتار
- رجب طیب اردوان پاکستان کے سچے اور مخلص دوست ہیں، صدر مملکت
- کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار
- عجیب و غریب ڈیزائن کی حامل گاڑیاں
انکم ٹیکس گوشوارے وزیرخزانہ کے ہم نام سکھر کے ڈاکٹرعبد الحفیظ شیخ کے تھے،ایف بی آر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے واضح کیاہے کہ وزیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کے انکم ٹیکس گوشوارے کے حوالے سے5 دسمبر کو شائع ہونیوالی خبر میں آمدنی اور ذاتی اخراجات کی دی جانے والی تفصیلات وزیر خزانہ کی بجائے ضلع سکھرسے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نامی کسی دوسرے ٹیکس دہندہ کی ہیں۔
ایف بی آرکی چیف ان لینڈریونیو آپریشنز (نارتھ) فارینہ مظہر کے دستخطوں سے جاری ہونیوالی پریس ریلیز میں کہا گیاکہ دراصل ضلع سکھر سے تعلق رکھنے والے اس ڈاکٹرعبد الحفیظ شیخ نامی ٹیکس دہندہ کااین ٹی این نمبر 0752459-5 ہے اوراس انکم ٹیکس گوشوارے میںصرف وزیرخزانہ کے نام کی مماثلت ہے،جبکہ انکم ٹیکس ریٹرن میںدی جانے والی ذاتی اخراجات اورآمدنی کی تفصیلات سکھرکے رہائشی کسی دوسرے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نامی ٹیکس دہندہ کی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔