- دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر بالآخر ڈبلن روانہ
- ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق
- بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری
- جاپان میں بیت الخلا سیاحوں کی توجہ کا مرکز کیوں بن رہے ہیں؟
- پی سی بی غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرنے کا خواہاں
- آئرلینڈ کی کرکٹ کنٹریکٹ تنازع میں الجھ گئی
- حکومت کو 15روز میں کلائمیٹ اتھارٹی کے قیام کا حکم
- تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہ
- ٹیکس کیسز کا التوا، اٹارنی جنرل آفس کی ایف بی آر کو تجاویز
- اپریل کے دوران ترسیلات زر کی مد میں 2.8 ارب ڈالر آئے
- سرکاری کمپنیوں کی نجکاری کے لیے 5 سالہ پروگرام تیار
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ
- نماز میں خشوع و خضوع
- تربیت اطفال کے اہم راہ نما اصول و ضوابط
- بڑی عمر میں بال سفید ہونے کے عوامل
- ہائی بلڈ پریشر، وجوہات اور علاج
- متوازن غذا کی اہمیت اور حصول کے ذرائع
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ای مارکنگ منصوبہ شروع نہیں ہوسکے گا
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر ای مارکنگ منصوبہ ایک بار پھر تعطل کا شکار
- دھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، جیل کیلیے بھی تیار ہیں، فضل الرحمان
روس: مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ، 4 افراد ہلاک
ماسکو: روس کے دارلحکومت ماسکو میں مسافر طیارہ رن وے پر لینڈنگ کے بعد حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کے 4 ارکان ہلاک ہو گئے۔
ایئر پورٹ کی ترجمان نے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ جہاز لینڈنگ کے بعد تین ٹکروں میں تقسیم ہو گیا، ایمرجنسی سروسز کے ترجمان کے مطابق حادثے میں عملے کے 4 ارکان ہلاک ہو گئے اور 4 اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ پولیس کے مطابق جہاز میں صرف عملے کے 12 ارکان سوار تھے۔
حادثے کی تحقیقات کرنے والے افسران کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ پائیلٹ کی غفلت کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔