- اسرائیل میں قطری نیوز چینل الجزیرہ پر پابندی عائد
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
ماہ نورنے ٹی وی کے لیے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا
لاہور: اداکارہ ماہ نور نے حتمی طورپر ٹی وی کے لیے باقاعدہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انھوں نے حال ہی پرائیویٹ پروڈکشنز کی دوڈرامہ سیریلز سائن کی ہیں۔
اداکارہ ماہ نور نے حتمی طورپر ٹی وی کے لیے باقاعدہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انھوں نے حال ہی پرائیویٹ پروڈکشنز کی دوڈرامہ سیریلز سائن کی ہیں، ان میں سے ایک کی شوٹنگ کراچی میں کی جائے گی جب کہ دوسری کی شوٹنگ کے لیے اسلام آباد کی خوبصورت لوکیشنز کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ماہ نور نے ’’ایکسپریس‘‘ کوبتایا کہ یہ خاصا مشکل ٹاسک ہے لیکن میں نے حتمی طورپراب ٹی وی کے لیے باقاعدہ کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کی بڑی وجہ میرے پرستار ہیں جن کی خواہش کے مطابق میں نے ٹی وی ڈراموں کا انتخاب کیا ہے۔ مجھے گزشتہ دو برسوں سے ٹی وی ڈراموں میں اہم کردار آفرہورہے ہیں لیکن میری تمام ترتوجہ تھیٹرپرمرکوز تھی، مگراب میں اسٹیج کے ساتھ ٹی وی بھی کروں گی اوراگرموقع ملا توکسی ٹی وی شو میں میزبانی کے جوہربھی دکھاؤں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔