- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
دنیا کی آدھی سے زیادہ دولت پرصرف 8 افراد کا قبضہ
ڈیووس: دنیا کی آدھی سے زیادہ دولت پر 8 افراد قابض ہیں جن کے اثاثے 426 بلین ڈالرز پر مشتمل ہیں۔
سوئٹزر لینڈ کے شہر ڈیووس میں جاری عالمی اقتصادی فورم میں ایک رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق دنیا کے 8 امیر ترین افراد مجموعی طورپر426 بلین ڈالرز کے مالک ہیں جو کہ دنیا کی آدھی سے زیادہ دولت بنتی ہے۔
دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس 75 ارب ڈالرز کے ساتھ پہلے، اسپین کے امانسیو آرٹیگا 67 ارب ڈالرز کے ساتھ دوسرے اور امریکا کے وارن بفٹ 60.8 ارب ڈالرز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ میکسیکو کے تاجر کارلوس سلم کا فہرست میں چوتھا، امیزون کے مالک جیف بیزوس پانچویں اورفیس کے بانی مارک زکر برگ چھٹے نمبر پر ہیں جن کے اثاثے بالترتیب 50 ،45.2 اور44.6 ارب ڈالرز ہیں۔
اوریکل کے چیف ایگزیکٹو لیری الیسن 43.6 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ ساتویں اور بلوم برگ ٹی وی کے مالک مائیکل بلوم برگ 40 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے آٹھویں امیر ترین شخص ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔