- چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
- نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ
- کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
- آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
- میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست
- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
- چیف جسٹس مداخلت کاروں کی خاموش سرپرستی کے بجائے تمام تجاویز سامنے لائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
- کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
- پاکستان کا تاریخی لونر مشن جمعے کو خلاء میں لانچ کیا جائے گا
کرن جوہر کا شاہ رخ اور رنبیر کے ساتھ فلم بنانے کا فیصلہ
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے شاہ رخ خان اور رنیبر کپور کو پہلی بار فلم میں ایک ساتھ کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایت کار کرن جوہر نے 2 بھائیوں کے مابین پیار کی کہانی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں نے انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان اور حال ہی میں فلم ’’ اے دل ہے مشکل‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے رنبیر کپور کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ رنبیر کپور کو 7 دن جیل کی ہوا کھانا پڑے گی
کرن جوہر کی نئی فلم کا فی الحال کوئی نام تو سامنے نہیں آیا البتہ فلم میں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو بھی لیڈ رول میں کاسٹ کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے تاہم ہدایت کار نے اس حوالے سے اب تک کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ شا ہ رخ خان بھی فلم “جگا جاسوس” کا حصہ بن گئے
واضح رہے کہ رنبیر کپور اس وقت سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ کترینہ کیف کے ہمراہ ان کی نئی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ ریلیز ہونے والی ہے جس میں شاہ رخ خان نے بھی مختصر کردار ادا کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔