- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں سی ٹی ڈی کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا پاناما معاملے پر حکومت ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے ’’پاناما‘‘ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے ہر روز ایوان میں ’’ہنگامہ‘‘ كرنے كی حكمت عملی تیار کرلی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی كی مركزی قیادت كی طرف سے اپوزیشن لیڈر كو ہدایت كی گئی ہے پنجاب اسمبلی كے اندر حكومت كو ہر صورت ٹف ٹائم دیا جائے، پاناما لیكس كا فیصلہ آتے ہی پاكستان تحریك انصاف نے اپوزیشن جماعتوں كے ساتھ مل كر پنجاب اسمبلی كے اجلاس میں حكمت عملی تیار كرلی ہے جس كے تحت ہر روز اجلاس كے شروع ہوتے ہی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے شدید احتجاج كیا جائے گا اور حكومت كو سركاری ایجنڈا مكمل نہیں كرنے دیا جائےگا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ اس حوالے سے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے اپوزیشن جماعتوں جماعت اسلامی، (ق) لیگ اور آزاد اراكین كے ساتھ مل كر منصوبہ بندی كی ہے تاكہ ایوان میں پاناما لیكس كاایشو زندہ ركھا جائے اور میڈیا میں بھی اس كی بھرپور كوریج حاصل كی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔