- حماس نے رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کیلئے امریکا سے ضمانت مانگ لی
- کینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعمل
- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
- چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
- شمال سے جنوب! غزہ "مکمل قحط" کا شکار ہے، اقوام متحدہ
- مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم
- پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز
- پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
- جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
- محکمہ انسداد دہشتگردی کی بڑی کارروائی، دو اہم دہشتگرد ہلاک
- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
محاذ آرائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ محاذ آرائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے لہذا پہلے بھی محاذ آرائی نہیں کی اور آئندہ بھی محاذ آرائی کی سیاست سے دور رہیں گے۔
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت رائیونڈ میں پارٹی رہنماؤں کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اورفواد حسن فواد نے شرکت کی۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جمہوریت اور قومی مفاد ہمیشہ مقدم رکھا اور تمام فیصلے جمہوریت کو سامنے رکھتے ہوئے کئے، محاذ آرائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے لہذا پہلے بھی محاذ آرائی نہیں کی اور آئندہ بھی محاذ آرائی کی سیاست سے دور رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھیں گے اور پاکستان سے دہشت گردی کا قلع قمع کریں گے، آج پاکستان کے حالات 2013 سے یکسر مختلف ہیں جب کہ 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔