- لاہور کے اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا
- پی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیا
- وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
- عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملے گا، عظمی بخاری
- برطانیہ؛ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید
- خراب پرفارمنس؛ صائم، عثمان، اعظم خان کا مستقبل کیا ہوگا؟ کپتان کا بیان آگیا
- کراچی میں دیوروں کے ہاتھوں بھابھی قتل
- کراچی اور بلوچستان پولیس کو مطلوب بی ایل اے کا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار
- رشتے دار کو خون دینے اسپتال آنے والا نوجوان حادثے میں جاں بحق
- امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمی
- ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ میں مختلف ممالک کا اظہار دلچسپی
- ایف بی آر کے گریڈ 20 تا 22 کے 36 افسروں کے تقرر و تبادلے
- پی ٹی آئی مذاکرات کے بجائے ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، شرجیل میمن
- ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلیے کمیٹی قائم
- پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
- آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ؛ بازید خان نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
- غیر ملکی ماہرین کی خدمات کیلیے قوانین میں نرمی کی سمری منظور
- یوٹیوب کا اشتہارات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
آئی سی سی بھارت میں پاکستان ویمنز ٹیم کی سیکیورٹی کی ذمہ دارہے،ذکا اشرف
گوجرانوالہ: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ بھارت میں ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم کی سیکیورٹی کی ذمہ دارآئی سی سی ہے۔
گوجرانوالہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذکا اشرف نے کہا کہ پاکستان اوربھارت کے تعلقات کرکٹ سے بہترہوئے تھے لیکن سرحد پرکشیدگی سے پھر صفرہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث اب آئی سی سی کی ذمہ داری ہے کہ وہ بھارت میں ویمنز ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی پاکستان ٹیم کی سیکیورٹی کا انتظام کرے، بھارتی وزیر داخلہ سے اس حوالے سے اب تک کوئی بات نہیں ہوئی۔
پاکستان کے جنوبی افریقہ کے دورے کے حوالے سے ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ دنیا کی نمبر ون ٹیم ہے لیکن امید ہے کہ پاکستانی ٹیم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ سپر لیگ کے ذریعے لوگوں کو اچھی تفریح فراہم کرنا چاہتے ہیں، حالات جیسے بھی ہوں سپر لیگ ہوکر رہے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔