- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
پراسیکیوٹرکا بینظیرقتل کیس بغیرکارروائی ملتوی کرنے پر احتجاج
راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج چوہدری حبیب الرحمٰن نے بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت منگل کو بغیرکارروائی29جنوری تک ملتوی کر دی۔
اس پر پراسیکیوٹر چوہدری ذوالفقار علی نے شدیداحتجاج کرتے ہوئے استدعا کی کہ قانون کے مطابق روزانہ سماعت کی جائے تاہم عدالت نے یہ استدعا مستردکرتے ہوئے کہا کہ اس بابت ہائیکورٹ میں پٹیشن زیر سماعت ہے، ہائیکورٹ جو بھی فیصلہ کرے گی وہ اس کے مطابق عمل کریں گے۔
منگل کوکرائم سین دھلوانے کے2 اہم ترین گواہ سابق ڈائریکٹر ریسکیو1122ڈاکٹر عبدالرحمٰن اور فائر آفیسر غلام محمد نازکے بیانات پر ملزمان کے وکلا نے جرح کرنا تھی جو نہیں کی گئی ۔ اس حوالے سے نئی درخواست دائرکی گئی کہ کرائم سین دھلوانے کی جوڈٰشل انکوائری اس وقت کی پنجاب حکومت نے کرائی تھی، اس میں ان دونوں گواہان کے بیان ریکارڈکیے گئے تھے، ان بیانات کی نقول دی جائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔