- کراچی؛ گلشن اقبال میں کار سوار خاتون کی ٹارگٹ کلنگ
- تم جوکر ہو! کیون پیٹرسن کا سابق چنائی سپر کنگز کے کھلاڑی پر طنز
- چین پاکستان کی معاشی ترقی میں اہم شراکت دار ہے، وزیراعظم
- لاہور میں شقی القلب والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ بھڑک اٹھی
- ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 5319 میگاواٹ تک پہنچ گیا
- بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ مودی، دھونی، ٹنڈولکر کی دلچسپی!
- بلوچستان میں شدید گرمی؛ درجہ حرارت 50 ڈگری کو چھو گیا
- اشیائے خورونوش مزید سستی کرینگے، مریم نواز کا کاشتکاروں کیلیے بڑے منصوبے کا اعلان
- ’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘
- وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
- زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 5.42 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
- ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
- فرٹیلائزر پلانٹس سبسڈی کا بوجھ صنعتی و بجلی صارفین پر ڈالنے کا فیصلہ
- پشاور؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، موٹر وے بند
- پاکستان کو ’’گھریلو‘‘ اقتصادی منصوبہ بنانے کا برطانوی مشورہ
- جعلی ڈومیسائل پر گریڈ 17 کی نوکریاں لینے والے متعدد افسران کا انکشاف
- آئی ایم ایف کی سخت بجٹ شرائط سے اسٹاک مارکیٹ میں 62 ارب روپے ڈوب گئے
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کا اسکواڈ زیادہ مضبوط ہے، مورگن نے بتادیا
- ٹی20 ورلڈکپ، نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر پر کتنے ڈالر خرچ ہوئے؟
نوازشریف اپنی تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ پاناما فیصلے پر تحفظات کے حوالے سے آئینی و قانونی آپشن استعمال کئے جائیں گے تاہم نوازشریف اپنی تمام ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔
ترجمان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق درخواست کے اندراج سے لے کرفیصلے تک تمام امورپر شدید تحفظات ہیں، تحفظات کے باوجود فیصلے پرعملدرآمد کیا جائے گا جب کہ نوازشریف اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات نااہل قراردیدیا
ترجمان مسلم لیگ (ن) کے مطابق ہمارے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے، عدالتی امورکے دوران ایسی مثالیں قائم ہوئیں جن کی 70 سالہ تاریخ میں نظیرنہیں ملتی، فیصلے پرتحفظات کے حوالے سے آئینی و قانونی آپشن استعمال کئے جائیں گے، منصفانہ ٹرائل کے آئینی وقانونی تقاضے بری طرح پامال کئے گئے، اس فیصلے پرتاریخ کا فیصلہ ہی اصل فیصلہ ہو گا اور نوازشریف عوام اوراللہ کی عدالت میں سرخرو ہوں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔