تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

قائد اعظم کی درسگاہ سندھ مدرسہ یونیورسٹی انتظامی سربراہ سے محروم

تلاش کمیٹی مستقل وائس چانسلرکابروقت انتخاب کرسکی اورنہ ہی کسی شخص کوقائم مقام سربراہ کاچارج دیا گیا

February 20, 2020

سندھ تعلیمی بورڈز میں سربراہوں کی تقرری، 36 امیدوار شارٹ لسٹ

تلاش کمیٹی کا6امتحانی بورڈزکیلیے امیدواروں کے انٹرویوزمارچ کے اوائل میں کرنیکا بھی فیصلہ

February 19, 2020

وزیر اعلیٰ شیخ الجامعہ کراچی کے انٹرویوز کریں گے

امیدواروں میں ڈاکٹر خالد عراقی، ڈاکٹر خلیل احمد، پروفیسر مہدی حسن شامل ہیں

February 12, 2020

ملکی تاریخ میں پہلی بار تعلیمی بورڈز کی سربراہی آغا خان بورڈ کے سپرد

وفاقی وزارت تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

February 6, 2020

سندھ میں وزیر تعلیم نہ ہونے کا انجام، نیا تعلیمی کیلنڈر بھی پرانے سیشن کے مطابق ہوگا

تعلیمی سیشن یکم جولائی سے شروع ہو گا، نوٹیفکیشن جاری

February 5, 2020

پمسیٹ سے فارغ التحصیل طلبا کی اسنادکی تصدیق کا معاملہ الجھ گیا

کئی برس گزر گئے اعلیٰ تعلیمی کمیشن ادارے کی ہزاروں اسنادکی تصدیق شروع نہیں کر سکا

January 31, 2020

جامعہ کراچی، وی سی کے امیدواروں کو انٹرویو کی چھلنی سے چھان لیا گیا

انٹرویو میں 7 میں سے 6 امیدوار شریک ہوئے، ڈاکٹر پروفیسر خالد عراقی اور ڈاکٹر پروفیسر فتح برفت کے ناموں پر غور

January 29, 2020

معروف اور تاریخی ایچی سن کالج نے آغا خان تعلیمی بورڈ سے الحاق کر لیا

فیصلہ آغا خان بورڈ کے اکیڈمک کریکولم سمیت امتحانات کے شفاف انعقاد کی بنیاد پرکیا گیا

January 29, 2020

لیاری یونیورسٹی کے استاد کی حادثاتی موت سے 3 بچے تنہا رہ گئے

لیکچرار کی اہلیہ کا انتقال گزشتہ برس نومبر میں ہوا تھا، بچے باپ کی شفقت سے بھی محروم ہوگئے 

January 25, 2020

جامعہ کراچی، وائس چانسلر کے انٹرویوز کیلیے 7 نام منتخب

شارٹ لسٹ امیدواروں میںڈاکٹرخالد عراقی، فتح برفت، جمیل کاظمی، عابد حسنین،احمد قادری،رخساراحمد اور خلیل احمد شامل ہیں

January 22, 2020
58