تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

تعلیمی اداروں کی بندش، جامعات کے پاس نصاب کی تکمیل کیلیے حکمت عملی موجود نہیں

غیرتربیت یافتہ اساتذہ اورکمزورآئی ٹی انفرا اسٹرکچرکے سبب یونیورسٹیوں میں آن لائن کلاسز کا انعقاد ممکن نہیں ہوگا

March 16, 2020

سندھ ایچ ای سی کمیشن کے اجلاس میں طلبا کو اسکالرشپ دینے کی منظوری

نجی جامعات اورانسٹی ٹیوشنزکی انسپیکشن فیس میں 40فیصد تک اضافہ کردیا گیا

March 12, 2020

سندھ میں تعلیمی کیلنڈر کی اچانک تبدیلی سے 2 بڑے بحران پیدا

سیشن کے قبل از وقت آغاز کے اعلان کے سبب درسی کتابوں کی سرکاری اسکولوں اور مارکیٹ کو فراہمی ناممکن ہو گئی

March 10, 2020

کیماڑی واقعہ؛ متاثرین میں اینٹی باڈیز کی زائد مقدار سے ری ایکشن ہوا، رپورٹ

خون اورپیشاب کے نمونوں میں’امیونوگلوبلین‘ کی مقدارانتہائی زیادہ پائی گئی، جامعہ کراچی

March 6, 2020

سندھ میں میٹرک کے امتحانات شیڈول کے مطابق 16 مارچ سے لینے کا اعلان

تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند ہونے کے باعث طلبا اور والدین ایڈمٹ کارڈز کے حصول کیلئے پریشانی کا شکار

March 4, 2020

حکومت نجی اداروں اور این جی اوز کو دیے اسکولوں کا خرچہ اٹھانے لگی

اخوت فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے تاریخی این جے وی اسکول میں بورڈنگ کے اخراجات کیلیے اسکالرشپ کا اشتہار جاری

March 1, 2020

سندھ میں میٹرک کے طلبہ دو دہائیوں بعد جدید کمپیوٹر سائنس پڑھیں گے

ایکسپریس نیوز نے طلبہ کو کمپیوٹر سائنس کی پرانی کتابیں پڑھانے کی نشاندہی کی تھی

February 27, 2020

سندھ میں اسکول ڈیسک کی خریداری کے ٹینڈر میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف

3سے 4فیصد زائد قیمت لگانے والے وینڈرز کو ٹینڈر جاری، عدالت ٹینڈر کا اجرا روکنے کا حکم جاری کرچکی تھی، ذرائع

February 24, 2020

سندھ کی سرکاری جامعات میں بھرتیوں کے اختیار کامعاملہ تنازع میں تبدیل

تمام سرکاری جامعات کے اپنے آئینی ادارے ہیں اوربھرتیوں کاتمام عمل ان آئینی اداروں کی منظوری سے عمل میں آتاہے

February 21, 2020

سندھ میں کمپیوٹر کا 25 برس پرانا اور متروک نصاب پڑھانے کی تیاری

نئی اسکیم آف اسٹڈیز میں نئے نصاب کے بجائے نویں اور دسویں جماعتوں میں کمپیوٹرسائنس کی پرانی کتاب کے اسباق ہی تقسیم

February 21, 2020
57