تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج میں سندھ گلگت سے بھی پیچھے

سندھ کے دیہی وشہری علاقوں کامجموعی نتیجہ 32.85فیصد رہا، گلگت کے 71.1 فیصد طلبا نے ٹیسٹ پاس کرلیا

December 28, 2020

اسکولوں کی بندش اور آن لائن تعلیم کے دوران اساتذہ و والدین کو تلخ تجربات کا سامنا، ایکسپریس سروے

”ایکسپریس“کے سروے میں مختلف معیارات رکھنے والے سرکاری و نجی اسکولوں کی انتظامیہ، اساتذہ  اور والدین کا اظہار خیال

December 26, 2020

سندھ یونیورسٹی جامشورو، وی سی کیلیے 16 امیدوار شارٹ لسٹ

ڈاکٹر فتح مری کا نام بھی شامل ، امیدواروں کو آئندہ ہفتے انٹرویو کے لیے بلایا جا رہا ہے

December 24, 2020

کوویڈ 19 کے تباہ کن اثرات؛ جامعہ کراچی میں ٹیسٹ نتائج منسوخ، اوپن میرٹ پر داخلے

طلبہ کے ٹیسٹ میں ناکام ہونے پر نشستیں خالی،ماسٹرز کے دو شعبوں میں پاسنگ مارکس 25 اور بیچلر میں کچھ شعبوں میں40کرنے پڑے

December 21, 2020

جامعہ کراچی، ماسٹرز انٹری ٹیسٹ میں 89 فیصد، بیچلر پروگرام میں 71 فیصد طلبہ

امتحانات کے بغیر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی سطح پر طلبہ کو براہ راست پاس کرنے کے پیچیدہ اور گھمبیر نتائج آنا شروع ہوگئے۔

December 18, 2020

محکمہ کالج ایجوکیشن؛ کراچی ریجن کو 3 حصوں میں تقسیم کرنے کا غیر منطقی فیصلہ

تیار کردہ سمری میں کراچی ریجن کو ختم کرکے ڈسٹرکٹ کی بنیاد پر مزید تین حصوں یا ریجن میں تقسیم کرنے کی سفارش

December 16, 2020

کراچی کے دونوں تعلیمی بورڈز میں نئے چیئرمینز کی تقرری کی منظوری

انٹیلیجنس اداروں کی رپورٹ پر سندھ ٹیکنیکل بورڈ اور لاڑکانہ تعلیمی میں تقرری روک دی گئی

December 15, 2020

آئی بی سی سی نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کا ماڈل تیار کرلیا

امتحانات جون میں ہوں گے، پرچے ایم سی کیوز کی طرز پر لیے جائیں گے، پہلے مرحلے میں دسویں اور بارہویں کے پرچے ہوں گے

December 11, 2020

جامعہ کراچی انٹری ٹیسٹ، 11000 امیدوار میدان میں اترنے کیلیے تیار

سندھ کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ کووڈ19  ایس اوپیز کے تحت 12 اور13 دسمبر کو لیا جائے گا

December 10, 2020

جامعہ کراچی نے 2 سالہ ڈگری وماسٹرز پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

کالجوں میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کریں گے نہ ہی دو سالہ گریجویشن میں داخلوں کا سلسلہ روک رہے ہیں، وائس چانسلر

December 8, 2020
47