تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

ایچ ای سی کے 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں سنگین نقائص

ایسوسی ایٹ ڈگری میں متعلقہ ڈسپلن (مضمون) کے محض 35فیصد کورسز شامل،65فیصد کورسز جنرل ایجوکیشن سے لیے جائینگے

March 15, 2021

نئی انڈرگریجویٹ پالیسی، انٹرن شپ لازمی اورکریڈٹ آورزکے 13 جنرل مضامین بھی پڑھنے ہونگے

نئی ”انڈرگریجویٹ ایجوکیشن پالیسی“میں پہلی بارہر طالب علم کے لیے انٹرن شپ لازمی قرار دی گئی

March 8, 2021

کراچی کے طلبا انگریزی میں کمزور، 50 فیصد E.D.C گریڈ میں پاس

میٹرک میں محض 9 سے 15 فیصد تک طلبا 80 فیصد سے زائد مارکس لے کر انگریزی کا پرچہ پاس کرتے ہیں

March 7, 2021

جامعات کو ایچ ای سی کی نئی انڈر گریجویٹ پالیسی پر عملدرآمد سے روک دیا گیا

فیصلہ پاکستان انجینیئرنگ کونسل کی گورننگ باڈی نے اپنے ایک اجلاس میں کیا گیا

March 3, 2021

جامعہ کراچی؛ ہراسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر شعبہ کرمنالوجی کے چیئرمین فارغ

ڈاکٹر غلام محمد برفت کی جگہ شعبہ نفسیات کی پروفیسر فرح اقبال کو شعبہ کرمنالوجی کا چارج دے دیا گیا

February 24, 2021

سندھ ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ کی 19 سال سے غیر منصفانہ تقسیم

کراچی یونیورسٹی سمیت دیگر کئی جامعات کے طلبہ کو محروم رکھا گیا

February 20, 2021

جامعہ کراچی کے استاد پر آئی بی اے کے طالب علم کے تشدد پراساتذہ کا احتجاج

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کی جانب سے اس واقعے کے خلاف یونیورسٹی کے سیمسٹر امتحانات کا بائیکاٹ کیا گیا

February 15, 2021

سنگل نیشنل کریکولم کو سندھ میں پرائمری کے نصاب کا حصہ نہ بنانے کا فیصلہ

سندھ نے سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کی سطح پر نئے نصاب کی تیاری شروع کردی،انٹر کی سطح پر بیالوجی واپس لانے کا بھی فیصلہ

February 11, 2021

دو سال ڈگری پروگرام کا خاتمہ؛ معاملے پر مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اجلاس میں نئی جامعات کی مشترکہ اکیڈمک این او سی جاری کرنے پر بھی اتفاق

February 8, 2021

سندھ؛ کالج پرنسپلز کی حاضری تصدیق واٹس ایپ ویڈیو کال سے ہوگی

کالج پرنسپلز کی حاضری کے سلسلے میں بھجوائی گئی معلومات کو چیک کرنے کے لیے انھیں واٹس ایپ پر ویڈیو کال کی جائے گی۔

February 5, 2021
44