تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

دو سال ڈگری پروگرام ختم کرنے پر وفاقی و سندھ تعلیمی کمیشنز میں ہم آہنگی

جامعات سے الحاق شدہ سرکاری و نجی کالج دو سال میں گریجویشن کرارہے ہیں، ڈاکٹر عاصم حسین

February 4, 2021

سندھ حکومت نے ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا

سندھ کی تمام جامعات صوبے کے یونیورسٹی ایکٹ کے تحت 2 سالہ ڈگری پروگرامز جاری رکھیں گے،نثار کھوڑو

February 3, 2021

آن کیمپس امتحانات کے خلاف طلبہ کا احتجاج کراچی میں بھی شروع

کراچی میں نجی یونیورسٹی کے طلبہ کا کیمپس کے سامنے احتجاج

January 28, 2021

میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنیکی سفارش

طلبا کو پڑھائی کیلیے مزید وقت دینے کی خاطر محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ

January 26, 2021

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات جولائی سے شروع کرنے کی سفارش

آئندہ تعلیمی سیشن 2 اگست سے اور امتحانات کا دورانیہ 2 گھنٹے کرنے پر بھی اتفاق

January 25, 2021

نئی پی ایچ ڈی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری، پرانے طلبہ بھی فائدہ لیں گے

پی ایچ ڈی تھیسز کی ایویلیو ایشن اب پاکستانی پروفیسر بھی کرسکتے ہیں

January 20, 2021

سرکاری جامعات کی مانیٹرنگ میں ناکامی، سندھ ایچ ای سی اب نجی ڈگری کالجوں کی رجسٹریشن کریگی

قائم مقام سیکریٹری سندھ اعلی تعلیمی کمیشن نے ڈگری کالجوں کی رجسٹریشن اپنے ادارے کے ماتحت کرنے کی کوششیں شروع کر دیں

January 20, 2021

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے نئی پی ایچ ڈی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جامعات میں پہلے سے انرولڈ پی ایچ ڈی طلبہ پر مکمل یا من و عن اطلاق نہیں ہوگا، نوٹیفیکیشن

January 19, 2021

جامعات کی سطح پر پریکٹیکل لیبس نہ ہونے سے طلبہ کو بڑے نالج گیپ کا سامنا

کئی سائنسی مضامین کے طلبہ نے تجربات آن لائن ورچوئل دنیا میں انجام دیے، ہزاروں طلبہ تجربات کے بغیرفارغ التحصیل

January 18, 2021

میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات گزشتہ پیٹرنز پر ہی لینے کا فیصلہ

فیصلہ آئی بی سی سی کی اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں کیاگیا،محض ایم سی کیوزکی بنیاد پر پرچے بنانے کی تجویز مسترد

January 16, 2021
45