تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

میٹرک اورانٹرکے سالانہ امتحانات گزشتہ پیٹرن پر ہی لینے کافیصلہ

ملک بھرمیں میٹرک اور انٹر کے امتحانات بالترتیب مئی اور جون میں عیدالفطرکے بعد شروع ہوں گے

January 15, 2021

ڈاکٹر طارق رفیع کو سی آئی ای سی کے چیئرمین کا اضافی چارج مل گیا

ڈاکٹر قدیر راجپوت کو مدت ملازمت پوری ہونے پر سروس میں مزید توسیع سے روک دیا گیا

January 13, 2021

نئی پالیسی، بی ایس کے بعد براہ راست پی ایچ ڈی ہوسکے گا، ایم فل، ایم ایس بھی پالیسی کا بدستورحصہ ہوگا

پہلی بارطلبہ اپنے ضابطے کے علاوہ کسی دوسرے ڈسپلن میں پی ایچ ڈی کرسکیں گے،طالب علم کو2سال ملک میں رہنالازمی ہوگا

January 11, 2021

7 برس گزر گئے، سرکاری جامعات کی مانیٹرنگ اور درجہ بندی کا عمل شروع نہ ہوسکا

’’چارٹرانسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی‘‘اپنے قیام کے مقاصد حاصل کرنے میں بری طرح ناکام

January 4, 2021

ملک بھر میں تعلیمی ادارے 25 جنوری سے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز

پہلے مرحلے میں ملک بھر کے سرکاری و نجی پرائمری اسکولز 25 جنوری 2021 سے کھول دیے جائیں، تجویز

January 2, 2021

2020 میں کورونا کے باعث تعلیمی افق پر بے یقینی چھائی رہی

اداروں کی طویل بندش، آن لائن کلاسز،بغیر امتحانات کے اگلی کلاسز میں پروموشن سمیت کئی ناقابل تصور تبدیلیاں آئیں

December 31, 2020

سندھ یونیورسٹی جامشورو کے وائس چانسلر کے لیے تین امیدوار شارٹ لسٹ

تلاش کمیٹی کی جانب سے کنوینر ڈاکٹرعبدالقدیر راجپوت کی زیر صدارت انٹرویوز میں 16 میں سے 14 امیدوار شریک ہوئے

December 29, 2020

میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج میں سندھ گلگت سے بھی پیچھے

سندھ کے دیہی وشہری علاقوں کامجموعی نتیجہ 32.85فیصد رہا، گلگت کے 71.1 فیصد طلبا نے ٹیسٹ پاس کرلیا

December 28, 2020

اسکولوں کی بندش اور آن لائن تعلیم کے دوران اساتذہ و والدین کو تلخ تجربات کا سامنا، ایکسپریس سروے

”ایکسپریس“کے سروے میں مختلف معیارات رکھنے والے سرکاری و نجی اسکولوں کی انتظامیہ، اساتذہ  اور والدین کا اظہار خیال

December 26, 2020

سندھ یونیورسٹی جامشورو، وی سی کیلیے 16 امیدوار شارٹ لسٹ

ڈاکٹر فتح مری کا نام بھی شامل ، امیدواروں کو آئندہ ہفتے انٹرویو کے لیے بلایا جا رہا ہے

December 24, 2020
46