تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

2 سالہ بی اے، بی کام غیر مستند قرار، طلبہ داخلے نہ لیں، محکمہ ایجوکیشن سندھ

جاری اشتہارایچ ای سی کے اسٹوڈنٹ الرٹ کی نقل ہے،الحاق شدہ کالجوں میں چارسالہ بی ایس پروگرام میں داخلے کی بات کی گئی ہے۔

April 8, 2021

کراچی کے سرکاری کالجز اب لائبریرین اور لیکچرارز چلانے لگے

 ریجنل ڈائریکٹر کالجز نے 10 کے قریب کالجوں کا چارج گریڈ 17 اور 18 کے اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کے حوالے کردیا

April 6, 2021

پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہونے کا امکان

دنیا میں رمضان کے چاند کی پیدائش 12 اپریل 2021کی صبح ہوگی اس روز پاکستان میں 28 شعبان ہوگی۔

March 30, 2021

کراچی کی 3 بڑی جامعات میں ترقیاتی منصوبے التوا کا شکار

فنڈزاجرا کے باوجود ترقیاتی کام نہیں ہوئے، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں ہاسٹل اور اکیڈمک بلاکس کیلیے30ملین جاری ہوئے۔

March 30, 2021

ایچ ای سی، میرٹ کیخلاف بھرتی افسران کوماہانہ 29 لاکھ اضافی ادائیگی

منظورنظر9کنسلٹنٹ 48لاکھ روپے سے زائد تنخواہ لے رہے، تقرریاں سبکدوش چیئرمین کی منظوری سے کی گئیں

March 29, 2021

آرڈیننس کے ذریعے چیئرمین ایچ ای سی کوقبل ازوقت ہٹادیا گیا

ڈاکٹر طارق بنوری کو ہٹانے کی سب سے بڑی وجہ بھاری تنخواہوں پر 15 کنسلٹنٹ کی تعیناتی بنی

March 27, 2021

کیمبرج ایجوکیشن سسٹم نے پاکستان میں امتحانات کو ری شیڈول کردیا

امتحانات اب 15 مئی کے بعد ہوں گے، فیصلہ حکومت پاکستان کی سفارش پر کیا گیا، نمائندہ کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن

March 26, 2021

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں وائس چانسلرکیلئے 15 امیدوار شارٹ لسٹ

موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر طارق رفیع اپنی مدت ملازمت کئی ماہ قبل ہی پوری کرکے اس عہدے پر تاہم ثانی کام کررہے ہیں

March 22, 2021

مبینہ دباؤ پر شیخ ایاز یونیورسٹی کے وائس چانسلر مستعفی

ڈاکٹر رضا بھٹی سیاسی شخصیت کو جامعہ کی اراضی دینے پر تیار نہیں تھے، ذرائع

March 21, 2021

قسمت مہربان، خلاف ضابطہ مارکس واپس لینے پر بھی طالبہ کی بی ایس سی میں پہلی پوزیشن

غلط رول نمبرلکھنے کے سبب طالبہ غیرحاضر اورپوزیشن کی دوڑسے باہرتھی۔

March 16, 2021
43