تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

جامعہ کراچی؛ اساتذہ کی بھرتیاں GRE ٹیسٹ پاس کرنے سے مشروط

تمام ملکی ٹیسٹنگ سروسز پر پابندی عائد، فیصلہ بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے کیا گیا، وائس چانسلر

May 2, 2021

حکومت سندھ نے سوا 3 ارب نہ دیے، کئی تعلیمی بورڈ دیوالیہ ہونے کے قریب

صوبائی حکومت پر زرتلافی کی مد میں4برسوں میں امتحانی بورڈزکے3ارب 36ارب 89لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔

April 29, 2021

ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ حیدرآباد 3روز سے سربراہ سے محروم

چیئرمین ڈاکٹر محمد میمن اپنی دوسری مدت ملازمت 19 اپریل کو پوری کر چکے۔

April 24, 2021

حکومت سندھ کی نا اہلی، ہزاروں طلبہ و طالبات کا قیمتی سال ضائع

4 کیٹیگری کے7 ہزار طلبا کو نہ توپروموشن پالیسی کے تحت انٹرپاس کرنے کی اجازت ملی اورنہ ہی ان کے امتحانات منعقد کیے گئے۔

April 21, 2021

سندھ؛ جامعات کے انتظامی اختیارات ایچ ای سی کو منتقل کرنے سے روک دیا گیا

وزیر اعلیٰ نے معاملے پر وزیر برائے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنیکی ہدایت کردی۔

April 15, 2021

جامعہ کراچی اکیڈمک کونسل؛ ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی مسترد

2019 کی پالیسی پرایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے ہونگے،ایچ ای سی کی نئی پالیسی میں ایم فل میں داخلوں کا تذکرہ نہیں

April 13, 2021

جامعہ کراچی نے ایچ ای سی کی پی ایچ ڈی پالیسی مسترد کردی

2019 کی پالیسی کے تحت ایم فل اور پی ایچ ڈی دونوں میں داخلے دیے جائیں گے

April 12, 2021

سندھ میں نجی یونیورسٹیوں کی رینکنگ کیلیے روایتی طرز پر انسپکشن

80 فیصد نجی جامعات کی جانچ کورونا سے قبل، بقیہ 4 کی اب ہو رہی ہے۔

April 10, 2021

سرکاری جامعات کا اختیارسندھ ایچ ای سی کودینے کا فیصلہ؛ سمری وزیراعلی سندھ کوارسال

صوبے کی سرکاری جامعات کو سندھ ہایئرایجوکیشن کمیشن کے ماتحت کرنے کی تیاری شروع کردی گئی ہے

April 9, 2021

کیمبرج کے امتحانات، پرچوں اورنتائج پر پھرسوالات اٹھنے لگے

 بڑی تعداد میں اسکولوں کی جون سیریز سے دستبردارہونے کی اطلاعات بھی آرہی ہیں۔

April 9, 2021
42