تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

پروموشن پالیسی، ملکی تاریخ میں پہلی بار ہزاروں طلبہ پر اعلیٰ تعلیم کے دروازے بند

صرف انٹر بورڈ کراچی سے 45 فیصد سے کم مارکس پر پاس 40 ہزار سے زائد طلبہ کسی یونیورسٹی میں داخلے نہیں لے سکیں گے

December 2, 2020

آئی بی سی سی ضیاالدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کا دورہ نہ کرسکی

بورڈ کے کچھ ملازم کوروناکا شکار ہوچکے ہیں، ضیاالدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ

December 1, 2020

جامعہ کراچی میڈیکل امتحانات میں تاخیر، طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

جامعہ کراچی نے ہمیں گزشتہ سیمسٹر امتحانات کی مارک شیٹ تک جاری نہیں، طالب علم

November 30, 2020

کالجوں کا بجٹ، ڈی ڈی او پاورز کے اختیارات پرنسپلز کے حوالے

کالجوں کے بجٹ میں بے قاعدگیاں کرنیوالے ڈی ڈی اوز کیخلاف کارروائی نہیں ہوئی

November 25, 2020

محکمہ کالج ایجوکیشن میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لے لیا گیا

کالجوں کے فنڈز کی ڈی ڈی او شپ غیر متعلقہ افراد کو منتقل کرناغیر قانونی قرار دیدیاگیا

November 21, 2020

حکومت سندھ کی لاپرواہی؛ محکمہ کالج ایجوکیشن بے قاعدگیوں اورکرپشن کا گڑھ بن گیا

کالجوں کا بجٹ ادارے پر خرچ ہونے کے بجائے ٹھکانے لگایا جارہا ہے

November 20, 2020

جامعہ کراچی، داخلہ پالیسی اور فاصلاتی نظام تعلیم کی منظوری

جامعات بند ہونے پر اگر اجازت ملی تو داخلہ ٹیسٹ لیا جائے گا بصورت دیگر داخلے اوپن میرٹ پر ہوں گے، اکیڈمک کونسل

November 17, 2020

سندھ یونیورسٹی جامشورو؛ خسارے اور قرضوں کا بوجھ طلبا پر منتقل

مارک شیٹ، سرٹیفکیٹ و دیگر دستاویز کی فیسوں میں اچانک 400 فیصد سے زائد تک اضافہ

November 17, 2020

’’سردار یاسین اسکول یونیورسٹی آف کراچی‘‘ کھولا نہ جا سکا

جامعہ کراچی نے ٹرسٹ کوقانونی تقاضوں کے بغیر کیمپس میں اسکول شروع کرنے سے روک دیا

November 14, 2020

محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کوویڈ کے نام پر سائلین کو دفاتر میں آنے سے روک دیا

محکمہ اعلان کرے کہ کوویڈ کے باعث کوئی بھی اپنے امور کی انجام دہی کیلئے نہ آئے یا پھر ہمیں جانے دیا جائے، سائل

November 11, 2020
48