تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

سندھ کابینہ، بغیر اجلاس نسیم میمن کی چیئرمین لاڑکانہ بورڈ تقرری کی منظوری

محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے نسیم میمن کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج منگل کو جاری کرے گا۔

June 29, 2021

ایسوسی ایٹ اور4 سالہ ڈگری کے التواء پرغور؛ ایچ ای سی نے جامعات سے رائے مانگ لی

2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری و4 سالہ بی ایس پروگرام کےمنصوبے پرفوری عملدرآمدکی صور تحال یکسرتبدیل ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے

June 28, 2021

سندھ؛ 7 ہزار طلبا کو انٹر میں پروموشن پالیسی کے تحت پاس کرنیکی منظوری

منظوری اسٹیئرنگ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں دی گئی، نتائج کی تیاری بھی شروع، آئندہ کچھ روز میں جاری ہوں گے۔

June 25, 2021

داؤد یونیورسٹی، نئے وی سی کے انتخاب کا معاملہ متنازع ہوگیا

انٹرویوز کے بعد مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اسلم اوخیلی کو سرفہرست کردیاگیا

June 24, 2021

تلاش کمیٹی نیب انکوائری کا سامنا کرنیوالے امیدوار کا انٹرویو کرے گی

داؤد یونیورسٹی کے نئے وی سی کے انتخاب کیلیے 10 امیدواروں کو انٹرویو کیلیے بلایا گیا ہے۔

June 23, 2021

میرٹ نظر انداز؛شرجیل میمن کے قریبی عزیزجناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر

انٹرویو میں وائس چانسلر کے لیے سب سے زیادہ نمبر ڈاکٹر لبنی بیگ نے لیے تھے۔

June 22, 2021

سندھ؛ درسی کتب کی چھپائی کا کام تاحال تفویض نہیں کیا گیا

سندھ ٹیکسٹ بورڈ کی غفلت،نئے تعلیمی سیشن کے لیے کتب دستیاب نہیں ہونگی۔

June 22, 2021

جامعہ کراچی؛ ماسٹرز کو 16 سالہ بی ایس پروگرام میں تبدیل کرنیکی سفارش

2سالہ ڈگری پروگرام جاری رہا توHECڈگریاں تسلیم نہیں کریگا،آن لائن ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کیا جائے، رپورٹ

June 21, 2021

جامعہ کراچی؛ داخلہ پورٹل قائم، ٹرانس جینڈر کا کالم شامل، لاپی ایچ ڈی پروگرام بند

طالبعلم کو الاٹ پورٹل ڈگری ملنے تک اس کے استعمال میں ہوگا ، دستاویز آپ لوڈ ہوگی،طالبعلم کو’’پاس ورڈ ‘‘ملے گا۔

June 12, 2021

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 5 اور بارہویں کے 26 جولائی سے ہونگے

تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی ویکسی نیشن لازمی ہوگی، نوٹیفکیشن

June 10, 2021
40