تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی ہونے سے جامعات کے داخلے بھی تاخیر کا شکار

سال دوئم کے امتحانات ملتوی کرنے سے نتائج کی تیاری بھی رک گئی اور اجراء بھی بروقت نہیں ہو پائے گا

July 30, 2021

کورونا، 2 اگست کو تعلیمی سیشن کا آغاز کھٹائی میں پڑ گیا

مسلسل دوسرے تعلیمی سیشن کا فزیکل کلاس رومز کے ساتھ شروع نہ ہونے کا خدشہ

July 28, 2021

ایچ ای سی اپنے ہی منصوبے سے لاعلم، انڈر گریجویٹ پالیسی میں توسیع اور ایسوسی ایٹ ڈگری کے نفاذ کی ضد

جامعات کو 2022 میں انڈرگریجویٹ پالیسی کانفاذ روکنے کا اختیار دینے، 2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے نفاذ کا الرٹ بھی جاری۔

July 26, 2021

جامعہ کراچی،VC کے امیدواروں کے تحقیقی مقالوں کی تصدیق کا فیصلہ

تلاش کمیٹی کا اجلاس، درخواستوں کی اسکروٹنی، 8 امیدوار انٹرویو کیلیے شارٹ لسٹ۔

July 14, 2021

جامعہ کراچی اورکالجوں میں روایتی دو سالہ گریجویشن پروگرام بحال

جامعہ کراچی چند ہی روز میں کالجوں میں بی کام، بی ایس سی اور بی اے کے داخلے شروع کرنے کا اعلان کردے گی۔ وائس چانسلر

July 8, 2021

لیاری یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ مکمل، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی

جن افراد کی تقرری کی گئی ان میں سے کوئی بھی وی سی کی جانب سے نامزد نہیں کیا گیا تھا

July 8, 2021

ایچ ای سی نے انڈر گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پالیسی مؤخر کرنے کی تصدیق کردی

انڈر گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پالیسی کو 2022 تک مؤخر کرنے کی تجویز کمیشن کے سامنے رکھی جائے گی، اعلامیہ

July 6, 2021

ایچ ای سی ملک بھرمیں ایسوسی ایٹ اورچارسالہ ڈگری موخرکرنے پرراضی

یہ رضا مندی جمعہ کی صبح ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات کے وائس چانسلرز کے منعقدہ اجلاس میں ظاہر کی گئی

July 2, 2021

سندھ کابینہ، بغیر اجلاس نسیم میمن کی چیئرمین لاڑکانہ بورڈ تقرری کی منظوری

محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے نسیم میمن کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج منگل کو جاری کرے گا۔

June 29, 2021

ایسوسی ایٹ اور4 سالہ ڈگری کے التواء پرغور؛ ایچ ای سی نے جامعات سے رائے مانگ لی

2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری و4 سالہ بی ایس پروگرام کےمنصوبے پرفوری عملدرآمدکی صور تحال یکسرتبدیل ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے

June 28, 2021
38