تازہ ترین 
< >
rss

 نمائندہ ٹریبیون

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں ڈرون حملوں سے متعلق قرارداد جمع کرادی

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاًخلاف ورزی ہے، قرارداد کا متن

June 10, 2013

فوزیہ قصوری کے پارٹی پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، عمران خان

1996 میں ان 7 ارکان نے مل کر پاکستان تحریک انصاف کو ایک سیاسی پارٹی کے طور پر تخلیق کیا تھا، اعلامیہ

June 6, 2013

جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب

مسلم لیگ (ق) کے عبد القدوس بزنجو بھی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

June 3, 2013

کراچی: دھاکا کالجیٹ اور کوچنگ سینٹر کے مالک پروفیسر اظفر رضوی فائرنگ میں جاں بحق

پروفیسر اظفر رضوی کو کریم آباد میں کیفے اسٹوڈنٹ کے قریب گولیوں کا نشانہ بنایا گیا، ڈرائیور بھی جاں بحق

June 1, 2013

عمران خان کل قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں علالت کے باعث شریک نہیں ہوں گے

پی ٹی آئی کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے تصدیق کی کہ عمران خان کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں غیر حاضر رہیں گے۔

May 31, 2013

پشاورمیں ماشو خیل امن لشکر کا رکن بم حملے میں ہلاک

پولیس کے مطابق حملے میں تقریباً 5 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا

May 31, 2013

طالبان نے ولی الرحمان کی ہلاکت کے بعد حکومت سے مذاکرات کی پیشکش واپس لے لی

ڈرون حملوں کی ذمہ داری حکومت پاکستان پر عائد ہوتی ہے کیوں کی ان ہی کی اطلاعات پرامریکا ڈرون حملے کرتا ہے،ترجمان طالبان

May 30, 2013

کراچی: درخشاں پولیس نے مبینہ دھاندلی کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کرلیا

گرفتار کئے گئے افراد میں غلام مصطفیٰ، محمد اقبال، احسان، عبد اللہ، محسن، ریحان مشتاق اور تیمور شامل ہیں.

May 15, 2013

بوم بوم آفریدی عوام کو ووٹ ڈالنے پر آمادہ کرنے کی مہم میں حصہ لیں گے

ووٹ ڈالنا قومی فریضہ ہے اورپاکستان کاشہری ہونےکی حیثیت سےمیری ذمہ داری ہےکہ اس مہم میں الیکشن کمیشن کی مدد کروں،آفریدی

April 15, 2013

خیبر ایجنسی میں خاتون ٹيچر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

2 نامعلوم افراد صبح تقریباً 9 بجے موٹر سائیکل پر آئے اور سڑک پر خاتون ٹیچر شہناز کا راستہ روک کر اس پر فائرنگ کر دی۔

March 26, 2013
3