تازہ ترین 
< >
rss

 ایم آئی خلیل

زائد کاروباری لاگت

تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث کئی تیل برآمد کرنے والے ممالک کا بجٹ شدید متاثر ہونے والا ہے۔

January 9, 2015

عوام کو فائدہ کب پہنچے گا؟

ایک طرف عالمی معیشت ابھی تک سست روی کا شکار ہے۔ آئل پیداوار کے سبب امریکا کی تیل کی طلب میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

January 2, 2015

2014ء کا معاشی جائزہ

دن دگنی رات چوگنی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا تھا اور پاکستانی کرنسی کی قیمت گرتی چلی جا رہی تھی۔

December 27, 2014

معیشت کو دھچکا

دہشت گردی کے باعث پاکستان کی معیشت میں برآمدی جمود واقع ہو چکا ہے۔برآمدات میں اضافہ ملکی ترقی کے لیےایک ناگزیر عمل ہے۔

December 19, 2014

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ ۔ چند پہلوؤں کا جائزہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت مزید کم ہوکر 60 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔

December 13, 2014

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کی ضرورت

اوپیک کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ تیل کے 70 فیصد ذخائر ان ملکوں میں موجود ہیں جو کہ اوپیک کے ممبر ہیں۔

December 6, 2014

زرمبادلہ کے ذخائر

حالیہ دنوں میں سکوک بانڈز کا اجرا 5 سال کے لیے کیا گیا ہے۔ اس پر منافع کی شرح 6.75 فیصد بتایا گیا ہے۔

November 29, 2014

تیل کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ

پٹرولیم کی عالمی قیمت میں30تا 33فیصدکمی واقع ہوئی ہےاورحکومت پاکستان کوبھی تیل کی قیمت میں اسی تناسب سےکمی لاناچاہیے۔

November 22, 2014

پاک چین معاہدے اور بجلی

1994 کے بعد سے پاکستان میں کئی تھرمل پاور پراجیکٹس لگنے شروع ہوگئے جہاں فرنس آئل کے ذریعے بجلی پیدا کی جانے لگی۔

November 15, 2014

ٹرانسپورٹ کا شعبہ

پاکستان کے کسی بھی شہر کے کسی بھی اسٹاپ پر چلے جائیں سیکڑوں کی تعداد میں لوگ بسوں، ویگنوں کے انتظار میں کھڑے ہوتے ہیں۔

November 8, 2014
4