تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

کوٹری بیراج کی نہریں بند، لاکھوں ایکڑ رقبے پر فصلیں تباہ

معمولی بارش سے پشتوں کی مرمت میں خورد برد کی قلعی کھلنے کے خوف سے آبپاشی حکام کا اقدام

September 5, 2012

ٹنڈوآدم تشددکیس،گرفتارلڑکی کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

روزینہ اورفراز قریشی مزید چارروزہ ریمانڈ پرکرائم برانچ حیدرآبادکے حوالے

September 4, 2012

زیریں سندھ میں بجلی کا بدترین بحران، شہریوں کے مظاہرے اور دھرنے

پانی کی بھی قلت، مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑکیں بلاک کر دیں، حیسکوکیخلاف نعرے، بدین کے تاجروں نے ہڑتال کی دھمکی دے دی

September 3, 2012

تمام جماعتیں متحد ہوکرملک کیخلاف سازشوں کا مقابلہ کریں

ضلع مٹھی کو آفت زدہ قرار دے کر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا، حلیم عادل

August 29, 2012

بدین، تاجروں کو دھمکیاں دینے اور بھتے کے 2 ملزمان رہا

ملزمان کے والدین وفد کی صورت میں تاجر وں اور خواجہ برادری کے پاس جا کر معافی مانگیں گے۔

August 26, 2012

بدین پولیس نے اسکول میں تھانہ بنا لیا، والدین اور طلبہ پریشان

بدین پولیس پوسٹ کی پرانی عمارت مسمار ہوئی تو پرائمری اسکول کو ہی پولیس پوسٹ بنا لیا گیا۔

August 26, 2012

بدین ٹنڈوالہیار زہریلی شراب پینے سے7افراد ہلاک،6کی حالت تشویشناک

5 ہلاکتیں کڑیو گنہورمیں ہوئیں، پولیس کا چھاپہ، 5 گیلن شراب برآمد، ٹنڈو الہیار میں ہلاک شدگان کی تعداد 9ہو گئی.

August 26, 2012

بدین پولیس، وڈیرے کے بیٹے کے بجائے باورچی کوگرفتارکرلیا

ہیڈ محرر نے اپنے دوست کے بیٹے کو بچانے کے لیے وڈیرے کے 18 سالہ معذور باورچی محمد عثمان ملاح کو گرفتار کر لیا.

August 22, 2012

ہندوئوں کومکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا، فدا حسین

بدین کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہندو رہنمائوں کی ایس ایس پی سے ملاقات

August 19, 2012

ملک بھرمیںجمعتہ الوداع انتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا

سیکیورٹی کے سخت انتظامات،’’یوم القدس‘‘کے طورپربھی منایاگیا،فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی

August 18, 2012
46