تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

تین روز سے غائب نوجوان کی لاش نہر سے برآمد

مقتول کو سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا، ورثا کا دوست پر شک

December 23, 2012

ڈاکو تاجر کے گھر سے لاکھوں کے زیورات، نقدی لے اڑے

اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 20 لاکھ نقد،60 تولے سونے کے زیورات لوٹ کر فرار

December 20, 2012

پی پی کیخلاف کوئی پروپیگنڈا کامیاب نہیں ہوگا،عالم کنبھار

بھٹو خاندان کی قربانیاں عوام کبھی نہیں بھولیں گے، پی پی میرپورخاص کا اجلاس

December 17, 2012

انتظامیہ کی چشم پوشی ، آموں کا شہرکھنڈرات میں تبدیل

حکومتی دعوئوں کے باوجود بارشوں سے تباہ حال سڑکوں، عمارتوں کی تعمیر نو نہیں کی گئی

December 13, 2012

سندھ کے ’’چیمپئن ‘‘کالا باغ ڈیم کے حامیوں سے جا ملے،قائم علی شاہ

سابقہ حکومتوںکے بر عکس ہم نے ایک لاکھ سے زائدروزگارمہیاکیا،400بلین کے ترقیاتی کام کرائے

December 9, 2012

بدین پولیس کا چھاپہ، والدین کی قید سے لڑکی زخمی حالت میں بازیاب

نرسنگ کالج کی 18سالہ طالبہ کوغیرتعلیم یافتہ لڑکے سے شادی سے انکار پر والدین نے تشدد کا نشانہ بنا کرکمرے میں بند کر دیا

December 9, 2012

تیز رفتار بسو الٹ گئی، 2افراد جاں بحق، 5زخمی

کراچی سے آنے والی بس موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثہ رتن آباد کے قریب پیش آیا

December 6, 2012

سوئی گیس پریشر میں کمی، شہری مشکلات کا شکار

ہوٹلوں سے کھانا خریدنے پر مجبور ہیں،طلباء و ملازمین شدید اذیت سے دو چار

December 4, 2012

پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے سامنے احتجاج

اسمارٹ کارڈبنانے کیلیے ایک سینٹرناکافی ہے، ملازمین دربدرہورہے ہیں

December 3, 2012

صدرزرداری کی مفاہمتی پالیسی سے مخالفین بوکھلاہٹ کا شکارہیں

سندھ میں بلدیاتی نظام پرسیاست کرنیوالے کالاباغ ڈیم پرکیوں خاموش ہیں، شاہدخان

December 3, 2012
41