تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

دیہاتی پر بس لوٹنے کا مقد مہ درج کرنے پر درجنوں افراد کا مظاہرہ

پولیس کیخلاف نعرے، ایک لاکھ رشوت طلب کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا الزام

March 7, 2013

میرپورخاص ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی

تمام کاروباری مراکز بند ،مسلح موٹر سائیکل سوار شہرکا گشت کرتے رہے

March 7, 2013

ڈاکوؤں نے تاجر سے9لاکھ کے انعامی بانڈ و نقدی چھین لی

بدین کاعمران کٹھی دوستوں کے ہمراہ اسٹیٹ بینک حیدرآباد سے انعامی بانڈ لے کر آرہا تھا، راستے میں 6 مسلح افراد نے لوٹ لیا

March 5, 2013

بدین کی ترقی کو ہمیشہ اپنا فرض سمجھا، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے‘ مختلف اسکیموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب.

March 3, 2013

تحصیل کونسل تلہار میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

تیل و دیگر اشیا کی خریداری میں لاکھوں روپے کی غبن، ترقیاتی کاموں کے بوگس بل بناکر کروڑوں روپے ہڑپ کرلیے گئے

February 28, 2013

ٹھیکیدار نے سرکاری اسکول کو دفتر بنادیا، تدریسی عمل معطل

اسکول کے بچے تعلیم سے محروم، محکمہ تعلیم کے افسران اور مقامی زمیندار ماہانہ رشوت لے کر خاموش

February 28, 2013

میرپورخاص، موٹر سائیکل چھیننے میں مزاحمت پر فائرنگ، صحافی کا بھائی قتل

کزن شدید زخمی، روزنامہ سندھ ایکسپریس کے نو کوٹ میں نامہ نگار کے بھائی زمینوں سے آ رہے تھے، رہزنوں نے روک لیا

February 27, 2013

ٹنڈو آدم کے بااثر زمیندار نے مسافر خانہ گرادیا

مسافر خانے کا پلاٹ اپنے زیر تعمیر شاپنگ سینٹر میں شامل کرلیا، شہریوں کا احتجاج

February 27, 2013

تنخواہیں نہ ملنے پر آبپاشی عملے کی ہڑتال دفاتر کو تالے لگا دیے

نارا کینال ایریا واٹر بورڈ، جمڑاؤ، مٹھڑاؤ اور تھر ڈویژن کی داروغہ، ٹیلیفون آپریٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

February 26, 2013

ذوالفقار مرزا نے کروڑوں روپے کے قرضے معاف کروائے، پپو شاہ

نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر میرے حامی ان کا ڈنڈوں سے استقبال کرسکتے ہیں

February 26, 2013
34