تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

میرپورخاص، تالاب میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق

ایک کو بچا لیا گیا،گھر سے کھیلنے کا کہہ کرتالاب میں نہانے چلے گئے تھے

March 16, 2013

جاگیرداروں نے خواتین سے جینے کا حق بھی چھین لیا، نسرین جلیل

ایم کیو ایم کاروکاری اور ونی جیسی غیر مہذب رسوم کا خاتمہ چاہتی ہے، اجتماع سے خطاب

March 15, 2013

گیس چوروں کیخلاف آپریشن ، متعدد کنکشن کاٹ دیے گئے

غیر قانونی کنکشن سیل کر دیے، بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی،کبیر بیگ ، میڈیا سے گفتگو

March 15, 2013

ڈاکوؤں نے ہندو تاجر کے گھر کا صفایا کر دیا، متاثرین کا مظاہرہ

8مسلح افراد علی الصباح گھر میں داخل ہوئے، اہل خانہ کو یرغمال بنا کر40 تولے کے زیورات، جہیز اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے

March 15, 2013

بدین، تیل کمپنی کے گارڈز کا آبادگاروں پر تشدد

تیل کی تلاش میں دھماکوں سے زمینوں کو نقصان پہنچا،معاوضہ دلایا جائے،آبادگار

March 13, 2013

میر پور خاص میں بد امنی، کلینک سمیت3 دکانیں لوٹ لی گئیں

3مسلح افراد نے عملے اور مریضوں کو یرغمال بنا لیا

March 12, 2013

ٹنڈو آدم، 6 برس گزرنے کے باوجود جنرل بس اسٹینڈ تعمیر نہ ہوسکا

ٹھیکیدار ایڈوانس رقم لے کر غائب،بس اسٹینڈ کی جگہ بھینسوں کی آماجگاہ بن گئی،سندھ حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ

March 11, 2013

اسکولوں پر چھاپے،19،اساتذہ معطل، 3بے ہوش درجنوں اسکول کھول دیے گئے

چھاپوں کے باعث تعلیم سے محروم لوگوں کی قسمت جاگ اٹھی، ڈیوٹی چور اساتذہ 8بجے سے پہلے اسکول پہنچنے لگے.

March 10, 2013

بچے کے اغوا میں ملوث ملزمان گرفتار، ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

وقاص احمد کو اغوا کر کے 5 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا،چچا نے ملزمان کو پہچان لیا تھا.

March 10, 2013

میرپورخاص میں صفائی کی ابتر صورتحال، شہر گند گی کاڈھیر بن گیا

سیوریج کا پانی بازاروں اور سڑکوں پر جمع، وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا خدشہ

March 9, 2013
33