تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی سے کاشتکار، تاجر پریشانی کا شکار

5 روپے فی کلو بکنے لگا، تاجروں کی ملی بھگت سے ہمیں نقصان ہوتا ہے، کاشتکار

January 17, 2013

نادرا کی نااہلی، بدین کی ہزاروں خواتین شناختی کارڈ سے محروم

15 جنوری تک38 ہزارکارڈ بنانے کا ہدف تھا صرف 22 سو بن سکے،سماجی تنظیم

January 16, 2013

شدید سردی کے باعث خربوزے اور ٹماٹر کی فصل پر بیماریوں کا حملہ

وائرس سے ہزاروں ایکڑ رقبے پر تیار فصلیں تباہی سے دوچار، کاشت کاروں کو بھاری نقصان کا سامنا

January 15, 2013

آٹے کی قلت برقرار، دیگر اشیائے صرف بھی مہنگی ہوگئیں

سبزیوں کی قیمتیں دگنی ، مصالحہ جات اور دالوںکے نرخ بھی 20 فیصد بڑھ گئے

January 15, 2013

ٹنڈو آدم ، پولیس سرپرستی میں گٹکے کا کاروبار جاری

سانگھڑ،میرپورخاص سمیت دیگر اضلاع میںروزانہ سپلائی ہونے لگی

January 14, 2013

سندھ کی صنعتیں تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی، صدرالدین شاہ

صوبے کی تقسیم برداشت نہیں کی جائے گی، فنکشنل لیگ رہنما کا اجتماع سے خطاب۔

January 13, 2013

بدین،چکیوں کو گندم کی فراہمی بند، آٹا 42 روپے کلو ہوگیا

چکیاں بند ہونے لگیں، آٹے کی قلت کا خدشہ، محکمہ خوراک گندم فراہم کرے، چکی مالکان.

January 13, 2013

قیام پاکستان سے ہی عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا، ظفر خان

سازشوں کے ذریعے وڈیروں اور جاگیرداروں کی غلامی کیلیے حقوق سے محروم رکھا

January 12, 2013

ٹنڈوآدم، سوہنی جھیل میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

کئی گائوں اور ہزاروں ایکڑ زمین ڈوبنے کا خدشہ، دیہاتیوں کا پانی کے اخراج کا مطالبہ

January 10, 2013

زیریں سندھ میں آٹے کا بدترین بحران، قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

محکمہ خوراک اور متعلقہ اداروں کی ملی بھگت کے باعث غریب روٹی کو ترس گئے، گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ

January 9, 2013
38