- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
- پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں، ماہرین
- باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفت
- ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 107 رنز کا ہدف
- عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
- سندھ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور کلینکس پر بھی 15 فیصد سیلزٹیکس عائد
- لاہورایئرپورٹ کے اطراف عید کے ایام میں دفعہ144 نافذ کرنے کی درخواست
- وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہ
- پاکستانی خاتون عازم حج نے میدان عرفات میں بچے کو جنم دیدیا
- ’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ کہنے پر اروندھتی رائے پر دہشتگردی کا مقدمہ
- جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش؛ ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا
- کراچی میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور پان کی دکان لوٹ لی
- ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی
- سوا لاکھ کا جانور ذبح کرنے کے قصائی نے 40 ہزار مانگ لیے
- چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
- ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
- سعودی عرب؛ غیرقانونی طور پر حج کرانے کے الزام میں 25 افراد گرفتار
- دنیا میں کہاں ٹیکس لگانے سے مہنگائی میں کمی ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
- "کھلاڑیوں کو نہیں، قوم کو ڈنر دیں" مداح ناراض
ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی زیرِ تنقید
![ٹکٹوں کی قیمتیں3سو سے 10ہزار ڈالر تک رکھی گئی تھیں (فوٹو: ایکسپریس ویب)](https://c.express.pk/2024/05/2643706-iccindiapak-1716521478-928-640x480.jpg)
ٹکٹوں کی قیمتیں3سو سے 10ہزار ڈالر تک رکھی گئی تھیں (فوٹو: ایکسپریس ویب)
لاہور: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی تنقید کی زد میں آ گیا۔
پاک بھارت ورلڈکپ میچ کے ٹکٹ گوہر نایاب بن گئے، آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا، روایتی حریفوں کا مقابلہ 9جون کو نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، ٹکٹوں کی قیمتیں3سو سے 10ہزار ڈالر تک رکھی گئی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس نے بیس بال کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں لکھا’’یہ جان کر دھچکا لگا کہ آئی سی سی ڈائمنڈ کلب کا ٹکٹ 20ہزار ڈالر تک میں فروخت کررہی ہے،امریکا میں ورلڈکپ مقابلوں کا انعقاد شائقین کی تعداد اور کھیل کی مقبولیت بڑھانے کیلیے کیا جارہا ہے،گیٹ منی سے مال بنانے کیلیے نہیں‘‘۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔