تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

بدین شہر و نواحی دیہات میں ملیریا کی وبا پھیل گئی

روزانہ سیکڑوں افراد اسپتالوں کا رخ کرنے لگے، اسپرے کی رقم خوردبرد کرلی گئی

March 27, 2013

ٹی ایم اے کی بے حسی، میرپورخاص کے بیشتر علاقے گندے پانی میں ڈوب گئے

پانی کھڑا رہنے سے تعفن پھیل گیا،مچھر اور مکھیوں کی بہتات،وبائی امراض پھوٹنے کا خدشہ، عوام پریشان.

March 25, 2013

گیس سلنڈر پھٹنے سے جھلسنے والا نوجوان جاں بحق

عارف علی،جماعت اسلامی کے مقامی امیر کے بھائی تھے،نماز جنازہ میں رہنماؤں کی شرکت.

March 24, 2013

تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف بلدیاتی ملازمین کا احتجاج جاری

دھرنا دے کر ٹریفک معطل کر دی،فاقوں کا شکار ہیں، تنخواہیں ادا کی جائیں،ملازمین کا مطالبہ.

March 24, 2013

تنخواہیں نہ ملنے کیخلاف بلدیاتی ملازمین کی احتجاجی ریلی

من پسند افراد کو نوازنے کا الزام، شہر کا گشت،قومی شاہراہ پر 3گھنٹے تک دھرنا،ٹریفک معطل

March 23, 2013

زیریں سندھ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، عوام پریشان

کاروباری سرگرمیاں متاثر،مچھروں کی بہتات اور گرمی سے عوام پریشان،امراض پھیلنے کا خدشہ

March 23, 2013

گاؤں سے بے دخلی، رکن اسمبلی کیخلاف دیہاتیوں کا مظاہرہ و دھرنا

ٹائر جلائے، زمین پر قبضہ اور لوٹ مار کا الزام، ہمارے ووٹوں سے منتخب پی پی رکن اسمبلی ہم پر ہی ظلم کررہے ہیں، مظاہرین

March 19, 2013

پاکستان میں تبدیلی صرف ایم کیو ایم لا سکتی ہیں، رضا ہارون

فرسودہ اور جاگیردارانہ نظام کے خاتمے کیلیے عوام متحدہ میں شمولیت اختیار کریں

March 18, 2013

متحدہ کا 29واں یوم تاسیس؛ میر پور خاص میں جلسے کی تیاریاں جاری، کارنر میٹنگز کا انعقاد

18مارچ کو میرپورخاص کے غیور عوام 2فیصد مراعات یافتہ طبقے کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دینگے، فہیم الطافی و دیگر کا خطاب

March 17, 2013

سندھ کے حقوق کیلیے ہر قربانی دے سکتے ہیں، سسی پلیجو

3لاکھ نوجوانوں کو نوکریاں دیں،سڑکوں کا جال بچھا دیا،صوبائی وزیر

March 16, 2013
32