تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

بدین اور سنجھورو میں بجلی کا بدترین بحران، عوام پریشان

کاروبار شدید متاثر، ہزاروں مزدوروں کو بیروزگاری کا سامنا، اسپتالوں میںآپریشن بھی ملتوی

April 5, 2013

بدین،گیس لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج

سوئی گیس کمپنی کے دفتر پر3گھنٹے تک دھرنا،افسران و اہلکاروں کے خلاف نعرے.

April 4, 2013

زیریں سندھ، بجلی کا بحران جاری، عوام کی نیندیں حرام

کاروبار زندگی معطل، رات کو بھی مسلسل 6 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی.

April 3, 2013

بدین میں سوئی گیس اور بجلی کا بحران، شہری سراپا احتجاج ، دفاتر کا گھیراؤ

گیس کےاضافی بلوں اورشکایات کا ازالہ نہ کرنےپرشہری مشتعل، بجلی کی بندش کا دورانیہ 16 گھنٹے تک جاپہنچا، مزدور بیروزگار.

April 2, 2013

ٹنڈو آدم کے 3حلقوں میں پیپلز پارٹی اندرونی اختلافات کا شکار

روشن جونیجو اور فداحسین کے درمیان خاندانی تنازعے سے پی پی کی مشکلات میں اضافہ.

April 1, 2013

میر پور خاص، اغوا برائے تاوان کے جرم میں پولیس افسران کو عمر قید

جائیداد ضبطگی کا بھی حکم، عدالت نے دیگر 5 اہلکار بری کردیے، شہری کو اغوا کر کے 10لاکھ روپے تاوان مانگا تھا.

March 31, 2013

برادری تصادم نے4افراد کی جان لے لی، 10افراد گرفتار

محرم کے قتل کی اطلاع ملنے پر بیوہ نے خود سوزی کر لی، نوجوان کی بوڑھی ماں صدمے سے چل بسی

March 30, 2013

ٹنڈو آدم : شوہر نے غیرت کے نام پر نوجوان بیوی کو قتل کر دیا

درگاہ کاکوپیرکے شہزاد شر نے 21 سالہ روزینہ پر گولیاں برسا دیں،ملزم فرار،واقعے کا مقدمہ درج نہیں ہوسکا

March 30, 2013

منشیات فروش کا صحافی پر حملہ، تشدد کر کے زخمی کر دیا

نور حسن سولنگی کے کپڑے بھی پھاڑ دیے،ملزم کوگرفتار کیا جائے،صحافیوں کا اجلاس میں مطالبہ

March 28, 2013

ارباب رحیم کا نئی جماعت پیپلز مسلم لیگ بنانے کا اعلان

انتخابی اتحاد کا وقت گزر چکا، ایم کیو ایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے

March 28, 2013
31