تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

پابندی کے باوجود گندم کی بین الاضلاعی نقل و حمل جاری

محکمہ خوراک کے حکام نے میر پور خاص سے گندم لے جانیوالے ٹرک رشوت لے کر چھوڑ دیے

May 17, 2013

زیریں سندھ بجلی کا بحران جاری، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ20گھنٹے ہوگیا

کاروبار ٹھپ، ہزاروں مزدوروں کو بیروزگاری کا سامنا، راتیں جاگ کر گزارنے سے شہری ذہنی مریض بن گئے، پانی بھی ندارد

May 16, 2013

پی ایس57،58 نتائج روکنے اور دوبارہ گنتی کی درخواستیں مسترد

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر بدین کا فیصلہ، پپو شاہ، حاجی تاج محمد اور نور محمد سومرو کوالیکشن ٹربیونل جانے کی ہدایت

May 14, 2013

ن لیگ کی فتح پر متوالوں کا میرپورخاص میں جشن

مٹھائیاں تقسیم کی گئیں،نوازشریف ملک کو خوشحال بنائیں گے،مقررین

May 13, 2013

بدین، 20 گھروں میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں مالیت کا سامان خاکستر

واقعہ گاؤں میوہ مغیری میں پیش آیا، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا گیا، متاثرین کھلے آسمان تلے

May 13, 2013

بدین میں انتخابی مقابلہ پی پی اور فنکشنل میں متوقع

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا،بی بی یاسمین شاہ،کمال چانگ اور اصغر ہالیپوٹو مدمقابل

May 11, 2013

سندھ ہائیکورٹ نے پپو شاہ اور یاسمین کو10روز میں اصل تعلیمی اسناد جمع کرانیکا حکم

این اے225 اور پی ایس 57 سے امیدواروں کیخلاف فہمیدہ مرزا کی درخواست پر فیصلہ

May 10, 2013

بدین، پولیس سرپرستی میں منشیات کی کھلے عام فروخت جاری

ایس پی کے احکام نظر انداز، نوجوان نسل تباہی سے دوچار، شہریوں کا اظہار تشویش

May 9, 2013

پولنگ کی عملی تربیت نہ دینے پر عملے کا احتجاج

سب کچھ زبانی بتایا جا رہا ہے،سامان اورکتاب بھی فراہم نہیں کی گئی،انتخابی عملہ

May 9, 2013

ن لیگ اور پی پی میں تصادم اور ہنگامہ آرائی، کھورواہ شہر بند

جھگڑے میں ایک شخص زخمی، پولیس اور رینجرز کا گشت، داخلی و خارجی راستوں کی کڑی نگرانی

May 8, 2013
28