تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس نیوز ڈیسک

بدین میں آلودہ پانی کی فراہمی ، وبائی امراض پھوٹ پڑے

اسپتال مریضوں سے بھر گئے، ادویہ کی قلت اورسہولتوں کے فقدان سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا، مناسب انتظامات کا مطالبہ

June 22, 2013

میرپورخاص، بیٹے پر پولیس تشدد کیخلاف خاتون کا مظاہرہ

پولیس اہلکاروں نے بیٹے کو اغوا کیا ،50 ہزار رشوت لے کر چھوڑا،دریا خاتون،انصاف کی اپیل

June 21, 2013

خصوصی بچوں کو انٹرمیڈیٹ تک مفت تعلیم دینے کا فیصلہ

ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی ہر شہری کا فرض ہے، حکومت انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کیلیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے

June 21, 2013

ماتلی و بدین میں 4روز سے بجلی بند، شہری سراپا احتجاج

سیکڑوں مشتعل افراد نے ٹائروں کو آگ لگا کر ٹنڈوغلام علی روڈ کئی گھنٹے بند رکھا

June 19, 2013

لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کیخلاف زیریں سندھ میں مظاہرے و دھرنے

بدین، ٹنڈوآدم سانگھڑ، کھپرو میں مشتعل افراد نے سڑکیں بلاک کر دیں،20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے زندگی اجیرن بنا دیں، مظاہرین

June 18, 2013

فائر بریگیڈ اسٹیشن میرپورخاص مطلوبہ سہولتوں سے محروم

قیمتی گاڑیاں اسکریپ بن گئیں،عملے کو آگ بجھانے والی گیس، ماسک، یونیفارم میسر نہیں

June 18, 2013

بندوں کی مضبوطی کا کام جلد مکمل کیا جائے، جمال مصطفی

شگاف فوری بند کرنے کی ہدایت، کمشنر حیدرآباد کا ضلع بدین کی ساحلی پٹی کا دورہ

June 17, 2013

بجلی چوری حیسکو افسران کی آمدنی کا بڑا ذریعہ بن گئی

پاور لومز فیکٹریاں، ٹیوب ویلز کو کنڈا کنکشن دے کر لاکھوں روپے وصول کرنے لگے

June 17, 2013

سابقہ دور کی غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سکندر میندرو

سندھ حکومت اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور عوام کو فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی، بدین میں کھلی کچہری سے خطاب

June 17, 2013

میرپورخاص میں انسداد پولیو مہم کا آغاز آج ہوگا

19جون تک جاری مہم کو کامیاب بنانے کیلیے ہر ممکن اقدام کیے جائیں،آصف اکرام

June 17, 2013
23