- ’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ کہنے پر اروندھتی رائے پر دہشتگردی کا مقدمہ
- جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش؛ ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا
- کراچی میں پولیس اہلکاروں نے ایک اور پان کی دکان لوٹ لی
- ملک کے بیشتر علاقوں میں عید کے دوسرے روز بارش کی پیشگوئی
- سوا لاکھ کا جانور ذبح کرنے کے قصائی نے 40 ہزار مانگ لیے
- چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
- ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
- سعودی عرب؛ غیرقانونی طور پر حج کرانے کے الزام میں 25 افراد گرفتار
- دنیا میں کہاں ٹیکس لگانے سے مہنگائی میں کمی ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
- "کھلاڑیوں کو نہیں، قوم کو ڈنر دیں" مداح ناراض
- کراچی میں عید کے تینوں دن موسم گرم رہنے کا امکان
- لاہور میں بکرے چوری کی واردات کے دوران فائرنگ سے چور ہلاک
- سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل، مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ
- اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی
- ترجمان بلوچستان حکومت کی ترقیاتی فنڈز لیپس ہونے کی تردید
- رفح؛ بکتر بند گاڑی پر حملے میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 10 ہوگئی
- ضلع کرم میں سڑک کنارے بم دھماکا، 2افراد جاں بحق
- قومی ٹیم کا کپتان کون ہونا چاہیے! ملتان سلطانز کے ہیڈکوچ نے بتادیا
- ایف پی سی سی آئی اور ایکسپورٹرز نے فکسڈ ٹیکس رجیم کا خاتمہ مسترد کردیا
- سال 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ
پہلا ویمنز ون ڈے، انگلینڈ نے پاکستان کو37 رنز سے زیر کر لیا
![پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے پرمیزبان ٹیم نے 9وکٹ پر 243 رنز اسکور کیے۔ فوٹو: گیٹی امیجز](https://c.express.pk/2024/05/2643707-engvpakwomen-1716521757-554-640x480.jpg)
پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے پرمیزبان ٹیم نے 9وکٹ پر 243 رنز اسکور کیے۔ فوٹو: گیٹی امیجز
کراچی: پہلے ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو 37رنز سے زیر کر لیا۔
گرین شرٹس انگلش ٹیم کے 244 رنز کے ٹارگٹ کا پیچھا کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر206رنز بنا سکیں، منیبہ علی نے 34رنز اسکور کیے، سوفی اسلیکٹون نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
قبل ازیں ڈربی میں پہلے بیٹنگ کی دعوت ملنے پرمیزبان ٹیم نے 9وکٹ پر 243 رنز اسکور کیے،الیس کیپسی 44 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ثابت ہوئیں، ندا ڈار نے 56 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔