- ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
- کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- موٹروے پولیس نے چار لاکھ مالیت کے گم شدہ زیوارت خاتون کو واپس کردیے
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
- آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
- بھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتار
- ایک سیاسی جماعت ملک سے باہر بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی ہے، بیرسٹرعقیل ملک
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
- پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں، ماہرین
- باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفت
- عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
- سندھ میں تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور کلینکس پر بھی 15 فیصد سیلزٹیکس عائد
- لاہورایئرپورٹ کے اطراف عید کے ایام میں دفعہ144 نافذ کرنے کی درخواست
- کراچی میں عید کے تینوں روز موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
- وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون مضبوط کرنے کا اعادہ
- پاکستانی خاتون عازم حج نے میدان عرفات میں بچے کو جنم دیدیا
- ’کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں‘ کہنے پر اروندھتی رائے پر دہشتگردی کا مقدمہ
- جونیئرز انٹرنیشنل اسکواش؛ ماہ نور علی نے ٹائٹل جیت لیا
ٹنڈو آدم ، پولیس سرپرستی میں گٹکے کا کاروبار جاری
![ٹنڈو آدم میں ماضی میں مختلف اوقات میں 6 افراد کے کینسر کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل](https://c.express.pk/2013/01/77467-drugsafp-1358106554-209-640x480.jpg)
ٹنڈو آدم میں ماضی میں مختلف اوقات میں 6 افراد کے کینسر کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل
ٹنڈو آدم: ٹنڈو آدم میں پولیس کی سرپرستی میں گٹکے کے ایک درجن سے زائد کارخانے چلنے لگے، سندھ کے کئی اضلاع کو گٹکا سپلائی ہونے لگا۔
تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم شہر کے مختلف علاقوں میں ایک درجن سے زائد کارخانے گٹکا تیار کرنے میں مصروف ہیں اور اس وقت پولیس سرپرستی کی وجہ سے یہ کاروبار ایک صنعت کی شکل اختیار کرچکا ہے، ٹنڈو آدم میں عثمان گٹکا، لیاقت گٹکا، راجو گٹکا، ڈاکخانہ، ملک سمیت ایک درجن گٹکے کے کارخانوں سے روزانہ لاکھوں روپے کا مضر صحت گٹکا تیار کرکے ضلع سانگھڑ کے علاوہ میرپورخاص، عمر کوٹ، مٹیاری، ٹنڈو الٰہیار، نواب شاہ اور دیگر اضلاع میں سپلائی کیا جاتا ہے۔
ٹنڈو آدم میں ماضی میں مختلف اوقات میں 6 افراد کے کینسر کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں، بڑی تعداد میں افراد ڈاکٹروں کے پاس زیر علاج ہیں، اس کے علاوہ مضر صحت گٹکا کھانے سے ہیپاٹائٹس بی سی کے علاوہ پیٹ کی دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں، سیاسی و سماجی حلقوں نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مضر صحت گٹکے کے کارخانوں کو فوری طور پر بند کرایا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔