- ہولڈنگ کمپنی کیلیے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئر ہولڈنگ اسکیم کی منظوری
- چند دنوں میں پاک چین اعلیٰ سطح کے رابطے متوقع
- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
- شمال سے جنوب! غزہ "مکمل قحط" کا شکار ہے، اقوام متحدہ
- مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم
- پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز
- پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
- جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
- محکمہ انسداد دہشتگردی کی بڑی کارروائی، دو اہم دہشتگرد ہلاک
- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
جعلی ڈگری کی طرح غلط اثاثے بتانے والے بھی نا اہل ہونگے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ دوست محمدخان نے کہاہے کہ مضبوط الیکشن کمیشن کی موجودگی میں ہی ہمارا نظام ٹھیک ہوسکتاہے کیونکہ زیادہ تر امیدوارجومختلف طریقوںسے قومی خزانے کونقصان پہنچاتے ہیں کی فلٹریشن ہوجاتی ہے اوراسی وجہ سے آگے صاف لوگ ہی آتے ہیں۔
اورنگزیب درانی کی دائررٹ کی سماعت کے دوران انھوں نے کہاکہ سپریم کورٹ کی جانب سے جعلی ڈگری کیسزکے ملزمان قانون کے شکنجے میںآگئے ہیں،الیکشن کمیشن نے بھی اس میں اپنا کرداراداکیاحالانکہ پہلے والے الیکشن کمیشن نے اس ضمن میںشکایات کے باوجودجعلی ڈگری والے ارکان اسمبلی کیخلاف کیس کودبائے رکھا،اب سارے امیدواروں کو آئین کے تحت جانچ پڑتال کے عمل سے گزرناپڑیگا، غلط اثاثے ظاہرکرنیوالے امیدوار جانچ پڑتال کے عمل میں ہی نااہل ہو جائینگے۔
انھوں نے کہاکہ اب وقت ہے کہ سپریم کورٹ وفاقی حکومت کوغلط اثاثے ظاہرکرنیوالے ارکان اسمبلی کیلیے قیداورجرمانے کی سزاتجویزکرنیکی ہدایات جاری کرے تاکہ مستقبل میںکوئی بھی ملکی وسائل کونہ لوٹ سکے۔ چیف جسٹس دوست محمدخان اورجسٹس عبدالطیف خان پرمشتمل بینچ نے سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے دونوںسینئروکلاء عدالت میںموجود نہیں تھے۔ ادھرپشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افرادسے متعلق دو مختلف کیسزمیںوزارت دفاع اورداخلہ سے جو اب طلب کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔