- کے الیکٹرک نے 1 گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیا
- پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل
- کرپشن کیس، کئی کرداروں کے چہروں سے نقاب نہ ہٹ سکا
- انسانی چہرے کے حصوں پر مشتمل جاپانی بٹوے اور پرس
- 50 منٹ کچن کی صفائی سائیکل چلانے سے زیادہ کیلوریز جلاتی ہے
- شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان
- لکی مروت؛ مشترکہ آپریشن میں 12 دہشت گرد ہلاک، پولیس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات 7 ہزار 926 سے تجاوز کرگئیں
- وزیراعظم کا دورۂ ترکیہ ترک قیادت کی مصروفیت کے باعث ملتوی
- امریکا میں تعلیم کے خواہشمند طالبعلموں کیلئے کراچی میں یونیورسٹی فیئر
- ریڈ لائن بس میں مسافر ڈاکٹر پر تشدد کا مقدمہ درج، ڈرائیور اور کنڈیکٹر معطل
- عالمی بینک کی ترقیاتی منصوبوں کیلئے پاکستان کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
- ملتان سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، خود کش جیکٹ برآمد
- گلیڈی ایٹرز نے سابقہ ناکامیوں کے ازالے کی ٹھان لی
- پاکستان سے یومیہ پچاس لاکھ ڈالر افغانستان اسمگل ہورہے ہیں، بلوم برگ
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا، وزیر مملکت
- پشاور پولیس لائنز دھماکا، حملہ آور کی نقل و حرکت کی ایک اور سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
- چیف ایگزیکٹیو کو توشہ خانہ کا ریکارڈ بیان حلفی کے ساتھ پیش کرنے کیلیے آخری مہلت
- کوئٹہ میں عمارت منہدم، ایک جاں بحق اور پانچ زخمی
- پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ پہنچ گیا
پنجاب پولیس نے 4 سابق خواتین ارکان اسمبلی کواشتہاری قرار دے دیا

سابق ارکان پنجاب اسمبلی کو کئی بار شامل تفتیش ہونے کے لئے کہا گیا لیکن یہ پیش نہیں ہوئیں،پولیس حکام ۔ فوٹو فائل
لاہور: جعلی ڈگری کیسز میں عدالتوں کے بعد اب پنجاب پولیس نے بھی 4 سابق ارکان اسمبلی کواشتہاری قرار دے دیا ہے۔
پنجاب پولیس نےصوبائی اسمبلی کے جن سابق ارکان کواشتہاری قرار دیا ان میں فرح دیبا ،صائمہ عزیز ،افشاں فاروقی اور سفینہ صائمہ شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے ان خواتین کے خلاف جعلی ڈگریاں رکھنے کے مقدمے درج کئے گئے تھے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان سابق ارکان اسمبلی کو کئی بار شامل تفتیش ہونے کے لئے کہا گیا لیکن یہ پیش نہیں ہوئیں ، اسلام پورہ پولیس نے اس حوالے سے چالان مکمل کرکے عدالت میں پیش کردیئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔